Damadam.pk
Crazy_Lover_hi's posts | Damadam

Crazy_Lover_hi's posts:

Crazy_Lover_hi
 

تُجھے غرور ہے تیرے چاہنے والے بہت ہیں!!
مُجھے غرور ہے اُن میں مُجھ سا کوئی بھی نہیں!!❤️😊

Crazy_Lover_hi
 

اور تو کچھ بھی نہیں پاس ہمارے لیکن ،
تو رھے گا تو کسی شے کی ضرورت کیا ھے_.🩷

Crazy_Lover_hi
 

پھول کب رکھ سکتے ہیں خود اپنا خیال
میری بات مان مجھے اپنے ساتھ رکھ لے🙈❤️

Crazy_Lover_hi
 

کافی ہے آپ مجھے محبت سے دیکھ لیں
مجھ پر نثار اپنے دل و جاں نہ کیجیۓ 🩷🌸

Crazy_Lover_hi
 

*نہیں کر سکا کبھی وہ میری محبت پر یقین اس کے چاہنے والوں کو بھی چاہا ہے میں نے🥺🖤*

Crazy_Lover_hi
 

*اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں😢😕*
*منو کڑیاں پھسانیاں نئ آندیاں 🙈🙊🙊😂😂*

Crazy_Lover_hi
 

*اب تو ملنے چلے آؤ ....🙈🤔*
*اتنی دھند میں بھلا کون دیکھے گا 💯*

Crazy_Lover_hi
 

*فاصلے گھٹائیں__ری ایکٹ بڑھائیں* 🙃
*آپ پوسٹ پر آئیں تو ہم آپ کو چائے پلائیں*
☕😋😁

Crazy_Lover_hi
 

" سجدوں سے تعلق بناؤ "
دنیا داری میں فقط گناہوں کی لذت ہے ۔۔ 🫰💗

Crazy_Lover_hi
 

*میں اس لیے زیادہ نہیں بولتا😕*
*کیونکہ میری میٹھی میٹھی باتوں سے*
*کسی کو شوگر نہ ہو جائے🙄😂😂💯👻*
😋🙈😝

Crazy_Lover_hi
 

*جب تک میں سنگل ہوں*
*عہ بھی میری ہے*
*یہ بھی میری ہے*
*تم کیا پڑ رہی ہوں تم بھی میری ہو🙈😍😂😜*

Crazy_Lover_hi
 

وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی
جس کو بتا دیا جائے کہ تم ضروری ہو!🙂
*✍️ لاحاصل محبت 💝*

Crazy_Lover_hi
 

*کردار انسان کا وہ حسن ہے ✨ *جس کو کبھی زوال نہیں آتا 🫀🤍*

Crazy_Lover_hi
 

عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے 😊
✨✨💞💞✨✨
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہیں❤️

Crazy_Lover_hi
 

❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤

Crazy_Lover_hi
 

*میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے*🙂
*میری چاۓ میں بھی شامل ہےمحبت تیری*♥️

Crazy_Lover_hi
 

بات تیری سنی نہیں میں نے
دھان میرا تیری لبو پر تھا 😜

Crazy_Lover_hi
 

سـزا بـن جـاتـی ہـے گـزرے____وقـت کـی یـادیـں!
نا جانے کیوں مطلب کے لئے مہربان ہوتے ہیں لوگ!

Crazy_Lover_hi
 

منتیں ادھوری رہ گئی مرشد😒
چاہنے والا معذرت کر گیا🤐

Crazy_Lover_hi
 

تم سے بہت کچھ کہنا ہے مگر🥺
کبھی تم نہیں ملتے کبھی الفاظ نہیں ملتے 👀🖇️