Damadam.pk
Crazyjutt1's posts | Damadam

Crazyjutt1's posts:

Crazyjutt1
 

کتنے مجبور ہیں ہم پیار کے ہاتھوں۔ 😔😔۔ نہ تجھے پانے کی اوقات نہ بھول جانے کا حوصلہ

Crazyjutt1
 

ہر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں ہے 🙏۔ پر جب بھی کسی کو چاہیں گے زندگی وار دے گے 🌹⁦❤️⁩۔

Funny joke
C  🔥 : Crazyjutt1 😂😂😂🤣 - 
Crazyjutt1
 

وہ وقت گزر گیا جب ہم تیرے طلب گار تھے۔ اب زندگی بھی بن جاؤ تو ہم قبول نہیں کریں گے 💔😔😔😔😔۔

Crazyjutt1
 

وہ بڑا ستاتا ہے مجھے۔ وہ بڑا رلاتا ہے مجھے۔ 😥😥😥😥😥۔ پتہ ہے وہ ہے کون۔ 🤔🤔🤔🤔🤔۔ مچھر ہے یار کیا سمجھے تھے آپ 😝😝😝😝۔

Crazyjutt1
 

وہ جب سے میرا یار بنا ہے۔ میرے پیار کا حق دار بنا ہے⁦❤️⁩🌹🌹🌹۔

Crazyjutt1
 

علاج عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے۔ دھیمے سے لہجے میں بولا زہر پیا کرو 💔💔😔۔

Crazyjutt1
 

یہ لازمی تو نہیں ہمارے لیے تڑپے کوئی۔ ہم تڑپتے ہیں کسی کے لیے یہ کم ہے کیا 💔💔💔💔۔

Crazyjutt1
C  : Crazyjutt1 - 
Good morning
C  : Good morning friends - 
Funny joke
C  : Crazyjutt1 😂😂😂🙈 - 
Crazyjutt1
 

آج میرا دل کر رہا ہے تیری تعریف میں کچھ لکھوں اے دوست 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔۔ چل چھوڑ پھر کسی اور دن ابھی کمینوں کے شایانِ شان الفاظ نہیں مل رہے 😆😆😂😂🤣🤣😝😝

Crazyjutt1
 

اے دل مت کر یاد اسے جو کل تیرا تھا وہ آج کسی اور کے ان بوکس میں چمچہ گیری کر رہا ہے۔ 😝😝😝😝😝😝🤣🤣😂😂😂۔ کیا لگا سیڈ ہو گی باڑ میں جائے 😆😆😆😆

Crazyjutt1
C  : Crazyjutt1 - 
Crazyjutt1
C  : Crazyjutt1 - 
Funny joke
C  : Kis kis ki mom aysa krti Hy 😂😂😂😂🙈 - 
Crazyjutt1
C  : Crazyjutt1 - 
Good morning
C  : Good morning friends - 
By abi ky liye bd me ati ho
C  : By abi ky liye bd me ati ho - 
Funny joke
C  : Agr tum sb ny ni kiya to kya hm gojra walo ny kiya Hy😂😂😂🤣🤣🤣😆😆😆😋 -