کتنے مجبور ہیں ہم پیار کے ہاتھوں۔ 😔😔۔ نہ تجھے پانے کی اوقات نہ بھول جانے کا حوصلہ
ہر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں ہے 🙏۔ پر جب بھی کسی کو چاہیں گے زندگی وار دے گے 🌹❤️۔
وہ وقت گزر گیا جب ہم تیرے طلب گار تھے۔ اب زندگی بھی بن جاؤ تو ہم قبول نہیں کریں گے 💔😔😔😔😔۔
وہ بڑا ستاتا ہے مجھے۔ وہ بڑا رلاتا ہے مجھے۔ 😥😥😥😥😥۔ پتہ ہے وہ ہے کون۔ 🤔🤔🤔🤔🤔۔ مچھر ہے یار کیا سمجھے تھے آپ 😝😝😝😝۔
وہ جب سے میرا یار بنا ہے۔ میرے پیار کا حق دار بنا ہے❤️🌹🌹🌹۔
علاج عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے۔ دھیمے سے لہجے میں بولا زہر پیا کرو 💔💔😔۔
یہ لازمی تو نہیں ہمارے لیے تڑپے کوئی۔ ہم تڑپتے ہیں کسی کے لیے یہ کم ہے کیا 💔💔💔💔۔
آج میرا دل کر رہا ہے تیری تعریف میں کچھ لکھوں اے دوست 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔۔ چل چھوڑ پھر کسی اور دن ابھی کمینوں کے شایانِ شان الفاظ نہیں مل رہے 😆😆😂😂🤣🤣😝😝
اے دل مت کر یاد اسے جو کل تیرا تھا وہ آج کسی اور کے ان بوکس میں چمچہ گیری کر رہا ہے۔ 😝😝😝😝😝😝🤣🤣😂😂😂۔ کیا لگا سیڈ ہو گی باڑ میں جائے 😆😆😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain