میری وحشت کا پانی اسکی کوکھ میں انسان بنے گا لیکن اس نے مجھے حیوان بنا دیا
ش شہتوت 😚
ج جامن 💞
girls hemsha emotional attachment ko prefer krti .....
haalky emotional bond jaldi toot jata ...jaab k physical bond mein app agaly py legal action b lyy sakty...agr ap truly love krty warna ...larkiya b darmA HE krti
چل نی چمٹے دے منہ آ لی
دستور محبت کا سکھایا نھی جاتا
یہ ایسا سبق ھے جو پڑھایا نھی جاتا
کمسن ھیں وہ ایسے انھیں ظالم کہوں کیسے
معصوم پہ الزام لگایا نھی جاتا
کیا چھیڑ ھے آنچل سے گلستان میں صبا کی
ان سے رخ روشن کو چھپایا نھی جاتا
اب موت ھی لیجائے تو لیجائے یہاں سے
کوچے سے تیرے ھم سے جایا نھی جاتا
اس درجہ پشیمان میرا قاتل ھے کہ اس سے
روز محشر مرے سامنے آیا نھی جاتا
شاہ غم الفت میں تم آنسو نہ بہاؤ
اس آگ کو پانی سے بجھایا نھی جاتا
پرنم آلہ آبادی
چ چرخہ
ٹ 🍅 ٹماٹر
ص صبر مشکل ھے
یا
ض ضبط
تیری مرھم نگاھی اے شاہ
دل خراش پہ واری جا رھی 🍁
Late night prayer change your life
trust me
if u find a girl that makes, u laugh, keep her. girls aren't fuuny.
if u find a guy that gives u orgasm keep him, guys aren't good at that 😂
انسان تو کبھی کسی چیز کا صلہ نھی دیا کرتے
پھر ان کے رویہ کا افسوس کیا کرنا
سب سے برا برتن جو انسان بھرتا ھے وہ اسکا پیٹ ھے
عورت سے عشق و محبت کرنے کا واحد مقصد جسمانی لذت ھوتا ھے
Crispy_Fry_Finger_Chips
جب بارش 🌧️ ختم ھو جاتی ھے تو ☂️ چھتری بوجھ بن جاتی
اسی طرح جب مفاد بند ھو جاتا تو وہ وفا داری ختم ھو جاتی
خود ساختہ خیال سوچ تصور کفیت جذبات ھمیشہ تکلیف دیتے ھیں ۔۔۔۔
جہاں انسان اپنی سمجھ بوجھ داخل کر لیتا وھی پہ نقصان جھیلتا
قدرت کی طرف سے دکھ تکلیف خوشی محبت نفرت اونچ نیچ سب کا نعم البدل مل جاتا ۔۔۔
قدرت کے فیصلے مقدم ھوتے انسان زندگی کی کسوٹی کو دنیا کے معیار پر پرکھتا تو ھار جاتا ۔۔۔۔اس لیے کوشش کرنی چاھیئے رب پہ توکل کامل ھو
رنڈوا
وہ مرد جسکی بیوی مر گئی ہو
طنزاً: وہ مرد جس کی شادی نہ ہوئی ہو، کام چور، سست، کاہل، پست ہمّت
لفظ بھڑوا
عورت کی بدکاری پر زندگی بسر کرنے والا، بھاڑ کھانے والا
اپنی عورت کی بدکاری سے چشم پوشی کر نے والا
وہ شخص جو رنڈیوں کی سنگت میں کوئی ساز بجاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain