*❤️ اچھی بات❤️* *ہر میٹھی زبان ... اور ہر ایک کے ... وقتی پیار پر اندھا بھروسا کبھی بھی مت کریں ... کیونکہ شکاری بھی شکار سے پہلے پیار ... اور میٹھا رویہ اپناتا ہے.......!!!* *___🌾🌾🌾🌾🍀🍀🍀🍀_____________________________*
دونوں ہی محبت کے جزبات میں جلتے ہیں۔۔ وہ برف پہ چلتے ہیں ہم آگ پہ چلتے ہیں۔۔۔ چوری کی محبت میں اکثر یہی ہوتا ہے۔۔۔ دروازے سے جاتے ہیں کھڑکی سے نکلتے ہیں۔۔ امید وفا رکھے کیا اس سے بھلا کوٸ۔۔۔ کپڑوں کی طرح دانہ جو چہرہ بدلتے ہیں۔۔
اسی جگہ پر جہاں کٸ راستے ملینگے۔۔ پلٹ کے آے تو سب سے پہلے تجھے ملینگے۔۔ اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہوگٸ تو۔۔ ہم جیسے بزدل بھی پہلی صف میں کھڑے ملینگے۔ تجھے یہ سڑکے میرے توسط سے جانتی ہیں۔۔ تجھے ہمیشہ یہ سب اشارے کھلے ملینگے۔۔ ہمیں بدن اور نصیب دونوں سنوارنے ہیں ہم اس کے ماتھے کا پیار لیکر گلے ملینگے۔۔ تو جس طرح چوم کے ہمیں دیکھتا ہے حافی۔۔ ہم ایک دن تیرے بازوں میں مرے ملینگے۔۔ في أمان الله
کیسے اس نے یہ سب کچھ مجھ سے چھپ کر بدلا۔۔ چہرہ بدلا راستہ بدلا بعد میں گھر بدلا۔۔ میں اس کے بارے میں کہتا تھا لوگوں سے میرا نام بدل دینا وہ شخص اگر بدلا۔۔ وہ بھی کہتا تھا میں تبدیلی لے آونگا۔۔ اور پھر اس نے نظریں بدلی اور نمبر بدلا۔
اب مزید اس سے یہ رشتہ نہیں رکھا جاتا۔۔ جس سے اک شخص کا پردہ نہیں رکھا جاتا۔۔ ایک تو بس میں نہیں تجھ سے محبت نہ کروں۔۔ اور پھر ہاتھ بھی ہلکا نہیں رکھا جاتا۔۔ در و دیوار میں جنگل کا گماں ہوتا ہے۔۔ مجھ سے اب گھر میں پرندہ نہیں رکھا جاتا۔۔
مجھ سے مت پوچھو کہ اس شخص میں کیا اچھا ہے۔۔ اچھے اچھوں سے مجھے میرا برا اچھا ہے کس طرح کو محبت میں مجھ سے جیت گیا۔۔ یہ نہ کہنا کہ اب بستر میں بڑا اچھا ہے۔۔
لیس العید لمن الیس الجدید۔۔ ان العید لمن امن من الوعید۔۔ لیس العید لمن تبخر بالعود۔۔ انما العید لتاٸب الذی لا یعود۔۔ لیس العید لمن تزین بزینة الدنیا۔۔ انما العید لمن تزود بزاد التقویٰ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain