زندگی آپ جیسے بھی گزارو مرضی ہے۔۔۔لیکن اپنے تک گزارو نہ کہ دوسروں تک
ویسے یہ بات مجھے آج تک سمجھ نہ آٸ یہ مرد ہمیشہ عورت کے ساتھ اور عورت مرد کے ساتھ خوش کیوں رہتی ہے۔۔
وہ جو دوست میرا رقیب تھا۔۔
کسی وقت میرے قریب تھا تھا۔۔
یہ جو راستے اب الگ ہوے۔۔
یہی سب تو اپنا نصیب تھا۔۔
وہ جو محبتوں میں پروے تھے۔۔
وہ میں سچ کہوں تو فریب تھا۔۔
میری محبتو میں کمی نہ تھی۔۔
میں تو محبتوں میں غریب تھا۔۔
جو روانی تھی اسکی بات میں۔۔
وہ تو جیسے کوٸ خطیب تھا۔۔۔
فدا تو چھوڑ اب یہ التجا۔۔۔
تیری نیتوں میں کوٸ عیب تھا۔۔
اسکی نفرتوں میں مٹھاس تھی۔۔
اک وہ شخص بلکل عجیب تھا۔۔
tum chly awo pharo ki ksm
chlo bhie log hmm chlta he... id pass he Gilgit1122
jis ko crona ki id chye wo ye id le skta he...pass... Gilgit1122
اللہ نگہبان
في أمان الله
end of the Dmadam
أموت ويبقي كل ما كتبته
فيا ليت من يقرأ كتابي دعا ليا
لعل إلهي أن يمن بلطفة
ويرحم تقصيري وسوء فعاليا
يَا مَن لِواءُ عِشقِكَ لا زالَ عَالياً
قَد خابَ مَن يَكونُ مِن العِشقِ خالياً
رَجَاءُ الوَصلِ مَا عِشتُ سَاعةً۔۔
وَلَولَا خَيَالُ الطَّيفِ لَم أتَهَجَّع۔۔۔
لَا کِنَّھَا خُلَة قَد سِٸتَ مِن دَمِھَا۔۔
فَجعُٗ وَ بَلعُٗ وَ اِخلَفُ وَّ تَبدِیلُو۔۔۔
اظہار محبت ہی غلط ہے
بس یا محبت ہی غلط ہے
محبت بڑی شدت سے ہوٸ ہے
اب یار یہ شدت ہی غلط ہے
وہ ہاتھ آکر دور ہوٸ ہے
میرے یار یہ قسمت بھی غلط ہے
ہم نے تو فقط دیکھ لیا تھا
میری تو بصیرت ہی غلط ہے
اے عشق تو نے کردیا تنہا
شاٸد میری زحمت ہی غلط ہے
جس ھد میں ادھر ہم ہوے بدنام
فدا اتنی بڑی زلت بھی غلط ہے
ایک چہرے سے اترتی ہیں نقابیں کتنی۔۔
لوگ کتنے ہمیں ایک شخص میں مل جاتے ہیں۔۔
وقت بدلے گا تو اس بار میں پوچھونگا اس سے
تم بدلتے ہو تو لوگ کیوں بدل جاتے ہیں۔۔
شادی ایک ایسی بھلا ہے۔۔
جس نے وہ بھی پریشان۔۔
جس نے نہ کی وہ بھی پریشان
ہار تب ہوتی ہے جب مان لیا جاتا ہے۔۔
جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا۔۔
ایک نظر دیکھ کے عشق ہو جس سے۔۔
اس کو پردے میں پہچان لیا جاتا ہے۔۔
میری مصروفیت کا تعنہ دیتے ہیں لوگ مجھے۔۔
خاک وہ میرا حوصلہ بڑھاسکتے ہیں اب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain