ہر چیز اپنی قدر کھو دیتی ہے بل آخر۔۔
ویسے غیر شادی شدہ کا بھی ایک فاٸدہ ہے۔۔
بیڈ کی دونوں اطراف سے اتر سکتا ہے۔۔۔
سب محبت پہ پھنسے ہیں فارغ بس قلیل لوگ۔
ان میں کمتر وفا کرتے ہیں باقی سارے زلیل لوگ۔۔
Jitni girls or boys is wkt dmadm p he sub muhbt k chkr me lgy howe hen or me bjlii na hony ki waja se😭😭😭😭
اب میں تم سے کوٸ شکایت نہ کرونگا۔۔
خیر اب کرنے کا بھی کیا فاٸدہ۔۔
دیکھو اپنے سارے دکھ میرے حوالہ کرو۔۔
میں ویسے بھی اب جلد مرجاونگا۔۔۔
تم سے اب میری پھر ملاقات ہوگی۔۔
جب میرا یہ دم نکل رہا ہوگا۔۔۔
اب تیرے سے تعلق رکھنے کا مجھے۔۔۔
ما سواے تکلیف کے کچھ نہیں دیگا۔۔۔
آج بہت تکلیف ہے دل کو۔۔
آج شاٸد موت آپکڑے مجھے۔۔
مٸ شیری تھٸ ہیوٸ گا رٹی بل تو۔۔
تھٸ زخمی پچی گلو پھٹی بل تو۔۔
موت لکھیے لہ یار توس توم خدا جو۔۔
چراٹی جو رونالو کیسٹی بل تو۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain