Damadam.pk
CuTe.AaZzZaAnNi143's posts | Damadam

CuTe.AaZzZaAnNi143's posts:

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

عشق و محبت میں سب ماہر 💔
نکاح کا بولو تو، سب بے بس💯

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

سنو ایک جملے پر دل وجان کی بازی نہ ہار دینا🥀😊
لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہیں، مجھے تم سے محبت ہے🥀🖤

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

کتابِ عشق کے ہر ایک صفحے پر لکھا دیکھا محبت توڑ دیتی ہے ، جدائی مار جاتی ہے...

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ضد نہ کر میری داستان سننے کی __🙏
میں ہنس کر بھی سناؤں گا تو تو رو پڑے گی.

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

تجربہ تھا سو دعا کی تاکہ نقصان نہ ہو،
عشق مزدور کو مزدوری کے دوران نہ ہو۔۔۔۔

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

مجھ سے تو دل بھی محبت میں نہیں خرچ ہوا،
تم تو کہتےتھےکہ اس کام میں گھر لگتا ہے۔

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ڈھونڈتے رہوگے تمام منظروں میں مجھے
کبھی بھی پوری نہ ہو پائے گی میری کمی

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

دھڑکنیں آنکھ کا آنسو ______ تو نہیں ہیں لیکن
ہم نے گن گن کے گنوائی ہیں کسی شخص کے نام

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے،
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے.....

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

جس رات مہکتی ہیں کسی رات کی یادیں،
اس رات گزرتی ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ رات ہماری۔۔۔

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

میرا سایہ بھی تمہارے حق میں نہیں بہتر,
اب میری چھاؤں میں بھی آؤ تو استخارہ کرنا....

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

مانتا ہوں کہ مجھے عشق نہیں ہے تجھ سے،
لیکن اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو۔

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فرازؔ
رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ ___

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

دھوکا تھا نگاہوں کا مگر خوب تھا دھوکا
مجھ کو تری نظروں میں محبت نظر آئی

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

وہ جــا رہــا ہــے __________ چــھـوڑ کـر صــاحــب
بــتــاؤ راســتـہ دوں _____ یــا ______واســطـہ دوں

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

آزار سہی عشق مگر ہائے رے لذّت...
وہ درد مِلا ہے کہ دوا بھول گئے ہیں۔۔

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے.💔

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

اُترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود...!!
اِک شخص میری ذات پہ بھاری ہے اِس قدر...!!!

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

میں سیدھی بات کا عادی ہوں سانپ کیوں بولوں،
میں اپنے یار نکالوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔ آستینوں سے۔