عشق دیکھا تو میںنے اپنے رب کا دیکھا
جس نے اپنے محبوب کے لیے پورا قرآن اتار دیا
ہوتا ہے ہجر پانچ عناصر پہ مشتمل
امید ، انتظار ، اداسی ، کسک ، نمی...
یہ بات کتبہ ءِ مرقد پہ لازمی لکھنا،
مِرے خیال کامُنکر ، مِرے مزار سے دور۔۔۔۔
اپنے سائے کے ساتھ چلتے رہے
اور سمجھتے رہے تمہارا ہے
دور اتنا وہ ہو گیا ہم سے
ہم نے جتنا جسے پکارا ہے
ایسی تنہائی کہ دل جھومنے گانے لگا ہے
اب کہیں جا کے تیرا ھجر ٹھکانے لگا ہے
داد تو بنتی ہے بڑا کام کیاہے ہم نے
دستبردار ہوۓمڑ کے نا دیکھا اس کو..😏
دھوکا تھا نگاہوں کا مگر خوب تھا دھوکا
مجھ کو تری نظروں میں محبت نظر آئی
ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻢ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻗﺴﻄﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻨﺠﺮ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ،ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ -
حدودِ عِشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے
وہ جو مُخلِص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے
ﺯﻭﺍﻝ ﺁﺗﺎ ﻫﮯ ﻫﺮ ﺷﮯ ﭘﮧ___ﯾﮧ ﺳﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ..!!
ﻫﻤﺎﺭﮮ ﻏﻢ ﮐﻮ__ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻋﺮﻭﺝ ﺣﺎﺻﻞ ﻫﮯ..!!
ہوتا ہے رازِ عِشق و محبّت اِنہیں سے فاش
آنکھیں زباں نہیں ہیں، مگر بے زباں نہیں
کتابِ عشق کے ہر ایک صفحے پر لکھا دیکھا
محبت توڑ دیتی ہے ، جدائی مار جاتی ہے....
ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفا
اک ترے کہنے سے کیا میں بےوفا ہو جاؤں گا
آج کل پھر دل برباد کی باتیں ہیں وہی،
ہم تو سمجھے تھے کہ کچھ عقل ٹھکانے آئی... 💔
مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر.....!!!!
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے..!!!! 💤
اگر سلیقے سے توڑتا وہ مجھے ____!!!!
میرے ٹکڑے بھی اس کے کام آتے __!!!!
ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں، ہم خیال لوگ
تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہو
اس کی سب خامیوں سے واقف ہو؟
اب گر ہے محبت،اظہار واجب ہے۔۔
اذیتوں کے تمام نشتر میری رگوں میں اتار کر وہ
بڑی محبت سے پوچھتا ہے تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain