Damadam.pk
CuTe_KaMeeNa_07's posts | Damadam

CuTe_KaMeeNa_07's posts:

CuTe_KaMeeNa_07
 

روح کےزخم ___اورمن کےروگ
کیا جانیں غیر____معیاری لوگ..
❤❤🔥.

Tiktok @Iamamk_07
C  : Tiktok @Iamamk_07 - 
CuTe_KaMeeNa_07
 

*جب سو رج غروب ہو نے لگتا ہے*
*تو چھو ٹے آ دمیوں کے سا ئے بھی بڑے ہو جا تے ہیں*

CuTe_KaMeeNa_07
 

وہ آئیں ہمارے پاس ہم ان کو خوب چھیڑیں گے
سنا ہے ان کو غصے میں لپٹ جانے کی عادت ہے

CuTe_KaMeeNa_07
 

میرے ہاتھ چاہت میں یہی کُچھ آیا...
پُھول سُوکھے ھوئے تحریر پُرانی کوئی

CuTe_KaMeeNa_07
 

اُسے مل گئے______اُس کے معیار کے لوگ
میری غریبی_______میری محبت کی قاتل نکلی

Funny joke
C  : Haahahahahahah 👌😂😂😂 -