ہمیشہ سنی سنائی اور یک طرفہ باتوں پر کبھی یقین نہ کریں لوگ کہانی کا وہ حصہ ہی سناتے ہیں جن میں وہ خود ٹھیک ہوتے ہیں اپنی غلطیوں کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا پوری کہانی جانے بغیر فیصلہ کرنا غلط ہوتا ہے!! شبِ بخیر زندگی 🌷🤍
: کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں جن میں شام نہیں ؛ عمر گزر جاتی ہے ! 🙂💌
: *تیرا ہونا ہی میرے لیے خاص ہے💞* *تو دور ہی سہی میرے دل کے پاس ہے💞
★: "دل کی دہلیز _ پر قدم رکھ دو ❤ "سارے رستے فقط #تمہارے ہیں😘😍💏 *__* *⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️
*_.تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا_*💔 *_یہ لوگوں کی بھول ہے کہ تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم_*💞 ━━━━━━━━━━━━
teri ksm
★: *عشــــــق ہو جائے تو کچھ اور کہـــــاں ہوتا ہے* *کچھ نہــــیں ہوتا وہاں ! عشق جہــــاں ہوتا ہے...* 💜🫀💘 💖💯 ★♛•⃝