bf km seee km 3,4 hony zruri hn
koi bzzzy ho, koi bimar hoo koi thrk mar rha hooo kahein
frrr b 1 addd available hon

tym pass
1 naaa saaai tooo 2sraaa sai
...
dhrkyyy gaaa tuuu mj m sadaa
ساتھ نبھانے والا ہو تو تعلق کبھی بھی پرانا نہیں لگتا، ہمیشہ خوبصورت لگتا ہے🌙🖤✨ # ♡ 





🦋 ٭*_یہ اداس سا اکتوبر_*🍂 *_اور بےقرار سا دل_*🥲 *_پنکھے کی ہلکی سی آواز_*
😇 *_گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ پر ہتھوڑے_* 🔨 *_کی طرح لگ رہی ہے_*😖 *_چائے کے کپ میں پڑی ٹھنڈی چائے_* ☕ *_موبائل پہ ٹکی نگاہیں_*👀 *_سب اداس ہے بہت یہ اُداس اکتوبر بھی ناں_*🥹 *_اور بھی اُداسی بڑھا دیتا ہے----!!_*👀🔥🫠
-



*تمہیں ترس آ جائے _____ تو الگ بات ہے !!!!* *لیکن میں تیرے ستم پہ اُف تک نہیں کرونگی* **🥲🖤

: تیری رسوائیوں کے ڈر سے فقط خاموش بیٹھے ہیں.. اگر لکھنے پہ آجائیں ،قلم سے سر قلم کر دیں..

*مجھ سے بات کریں اور پائیں ایک حسین موقع😍* *اپنا موڈ خراب کرنے... MORE▼
کا۔۔۔۔۔۔!!😏🙂*

Alone Mahiii

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain