اے ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام ہماری نادانیوں، گستاخیوں، نافرمانیوں اور گناہوں کو معاف فرما۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما۔ حاسدوں کے حسد اور شیطان کے شر سے بچا، اور ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت عطا فرما۔ ہمیں نفس کی برائی سے بچا اور حساب کو آسان فرما دے اور وقتِ رُخصت کلمہ نصیب فرمانا۔
اے اللہ پاک بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرما اور امت مسلمہ کے تمام مرحومین اور خصوصی طور پر ہمارے والدین کی مغفرت فرمانا.
یا مالک الملک یا قادر مطلق فلسطینیوں کی مدد فرما۔
Aameen🤲
★ : تیرے بعد ميرا كيا حال ہوا آؤ بتاؤں تمہیں میرے سسکیاں میری آہیں آؤ سناؤں... MORE▼
تمہیں تیرے بعد ہی بدلی رنگت میری ساتھ چھوڑ گئی ہر ایک سنگت میری تیرے بعد مسکرانا بھول گی میں سجنا سنورنا بھول گی میں تیرے بعد ٹھیک سے سونی پای روتی ہوئے میں کبھی چپ ہو نہیں پای تیرے بعد نہ آئی نیند مجھے نہ میسر ہونی تیری دید مجھے تیرے بعد جی کے دیکھا نہیں میں نے اپنے زخموں کو سی کے دیکھا نہیں میں نے تیرے بعد تیرا انتظار رہا جدا ہو کر بھی تجھ سے ہی پیار رہا تیرے بعد میری کہانی ختم ہوئی جوانی میں ہی میری جوانی ختم ہوئی۔ 😅💔
*_ایک وہ ہیں جنہیں یاد نہیں قصہ ماضی.!!_* *_ایک ہم ہیں کہ پہلی ملاقات نہیں بھولے🖇️💐💔🙂
*انا للہ وانا الیہ راجعون 😓💔*
*آہ اہلِ فلسطین آہ 😢🥺*