Damadam.pk
CuTe_MuNDa_22's posts | Damadam

CuTe_MuNDa_22's posts:

Sad Poetry image
C  : BlKuL💯 - 
Jokes image
C  : BeChaRii TeaCheR.c5 - 
CuTe_MuNDa_22
 

😭😭کاش میں اس کی یاد میں مر جاؤں اور وہ مجھے سینے سے لگا کر بولے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭 6

CuTe_MuNDa_22
 

اگر لڑکیوں کی گینگ ہوتی تو نام کچھ یوں ہوتے
مانو ڈکیٹ ۔مینا ڈون۔روباب کالیا ۔عقیدت سپاری۔
مناہل کبوتری 😐😶🤣

CuTe_MuNDa_22
 

جب کبهی جی میں آے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا
لہو بهی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے✌🔥

CuTe_MuNDa_22
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤

CuTe_MuNDa_22
 

دفن ہوں احساس کی صدیوں پرانی قبر میں
زندگی اک زخم ہے اور زخم بھی تازہ ہے

CuTe_MuNDa_22
 

مجھ سے بچھڑ کر جس کا مقدر بنے ہو تم🖤🥀
نہ جانے اُسنے خدا کی راہ میں کیا کیا دیا ہو گا😊💔

CuTe_MuNDa_22
 

تمہارے تلخ لہجے سے ستایا ہوا لڑکا😞
گھر کے ہر فرد سے بیکار میں لڑ پڑتا ہے💔

CuTe_MuNDa_22
 

×°•🌸🔥✨
" اور پھر لوگ بدلتے نہیں ہیں ، بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂

CuTe_MuNDa_22
 

مل جائیں جو تیری قربت کے کُچھ لمحے ☺️🌝
باقی ساری زندگی میں خیرات کر دوں ۰۰۰!!😍🥰