سازشیں غیبتیں پیٹھ پیچھے وار
لوگ بھول بیٹھے یہ تماشا خدا بھی دیکھ رہا ہے
زندگی تیرے تعقب میں یہ لوگ
اتنا چلے ہیں کہ مر جاتے ہیں
ASALAM ALAIKUM
نظر سے گرکے بھی کسی کو اٹھتے دیکھا ہے
بھول جاؤ جو کبھی دل میں مقام رکھتے تھے
زندگی کی ٹھوکر بڑی نرالی ہے
جب بھی لگتی ہے کسی کی اصلیت دکھا کر جاتی ہے
تیرے لہجے میں بات کرنی ہے
اج ممکن ہے احترام نہ ہو
ASALAM ALAIKUM
کردار اور بد کردار میں فرق کرنا سیکھیں
پہلے خود سے پھر گھر سے
سوچ اچھی ہونی چاہیے
کیوںکہ نظر کا علاج ہے نظرئیے کا نہیں
جھوٹ سے دنیا چلتی ہے جناب
سچ کسی کو راس نہی آتا
انگریز ہمیں دیکر گئے تھےOK
پھر ہم نے
oooookkkk
kkkkk
okeee
okaaaaa
oookhy
occci
خود ایجاد کئے ہیں بہت ذہیں قوم ہے پاکستان 🤣🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain