بس آنسو ہی نہ گرے آنکھوں سے
ورنہ اندر سے تو ماتم چھایا ہوا ہے
کسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گنوا رہے ہیں
مجھے خاموش رہنا ہے
اسے محسوس ہونے تک







جس کو دیکھو وہی دُکھی ہے
آخر یہ خوشیاں جا کہاں رہی ہیں •!!!
محبت اىک ساتھ رہنے کا نہیں
ایک ساتھ جىنے کا نام ہے
لوگ پوچھتے ہیں کہ میری خوشیوں کا راز کیا ہے
اجازت ہو اگر تو آپ کا نام بتا دوں
موت تو جسم کو آئے گی
تم بے فکر رہو
میری محبت تو روح سے ہے
چاہا نہیں کسی کو اسے چاہنے کے بعد
اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے
بات بات پر تم سے لڑنا میری عادتوں کی سب سے حسین عادت ہے
سب مجھے پیار سے مانو کہتے ہیں
پر میں مانتی کسی کی بھی نہیں
دنیا کی سب سے بڑی غلطی گھر والوں کے سامنے
موبائل کی طرف دیکھ کر مسکرانا
رشتہ دیکھنے والے بیٹا کیا کرتے ہو
😂😝😝😜😛
😂😝😝😜😛
لڑکا جی فیسبک پر لڑکیوں کے ترلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain