Eid Hai K Nahi 
ان کا آ ناکچھ حشر سے کم نہ تھا
اور جب وہ پلٹے تو قیامت ڈھا گئے
سُنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو بربادکرکے دیکھتے ہیں۔

کسی کو اتنا نہ ستا ؤ کہ وہ زندگی کی با زی ہی ہا ر جائے وصیؔ
مسلسل با رشوں سے گِر جا تے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی۔
MorninG 
yh Mosaam ki Barish 
مجھے ما ر ہی نہ ڈالے ان با دلوں کی سازش
جب سے برس رہے ہیں تم یا د آ رہے ہو۔
جو با رش کی تمنا ہے تو ان آ نکھوں میں آ بیٹھو
وہ بر سوں میں کہیں برسیں ،یہ بر سوں سے برستی ہیں۔











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain