نہ دل کے جذبات الگ… نہ محبت کے انداز الگ .. تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
اے زندگی! مجھے معاف کرنا
رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے
زندگی بھر خود کو بادشاہ سمجھتے رہے.......
. احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...
🙃🙃😉میں مُسکرا بھی پڑا ہوں تو کیوں خفا ہیں یہ لوگ
کہ پُھول ٹُوٹی ہوئی قبر پر بھی کھِلتا ہے