تیرا ہر انداز اچھا ہے
سوائے نظر انداز کرنے کے




مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے
آنگن میں گھنے پیڑ کے نیچے تری یادیں
۔ میلہ سا لگا دیتی ہیں اچھا نہیں کرتی
ہم سے ہمکلام ہونا تو ادب آداب سے ہونا
لہجے کی تلخیوں کو ہم منہ پہ مار دیتے ہیں


بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے
درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتا ہے
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہے
ہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے
ہزاروں موسموں کی حکمرانی ہے میرے دل پر
وصی میں جب بھی ہنستاہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Khuda HafiZzz

دل نے سوچا تھاکہ اُسے ٹوٹ کر چاہیں گے
سچ مانو! ٹُوٹے بھی بہت چاہا بھی بہت

کوئی اگر خلوص دل سے پڑھے مجھے
میں سربسر کِتاب تمنا دِکھائی دو
جتا جتا کے محبت۔۔دِکھا دِکھا کے خلوص
بہت قریب سے لوٹا ہے میرے دوستو ں نے مجھ کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain