چیخیں بھی یہاں غور سے سنتا نہیں کوئی___
کن لوگوں میں تم ___ شعر سُنانے نکل آئے .....؟
💞
میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں...
میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں...!!!
ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے
جس میں پاوں نہیں دل تھک گیا میرا