عید کا دوسرا دن
شادی شدہ افراد کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر خوشبو لگا کر اپنے اپنے طوفانوں کے ہمراہ مقدس مقامات(سسرال) پر حاضری کے لیے منزل مقصود کی طرف رواں دواں 😁😂
تمام امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ہو۔
پورے ملک میں کل عید الفطر ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو شہادتیں موصول
* ** * * * * * ** * * * * * * *Aksar Shaam Ko Aati Hai,Falak Se Aawaz,Sajda Karti Hai Sehar Jis Ko,Woh Hai Aaj Ki Raat.. !!<^> HAPPY Ramdan ..
"Be-zabano ko jub wo zaban deta hay,Parhne ko phir wo QURAN deta hay,Bakshne pay aata hay jub ummat k gunahon ko,Tohfay mein gunahgaron ko RAMAZAN ..
According to Ulemas, there is a high chance of the observance of Shab e Qadar on the 27th night of Ramadan Kareem. However, it is good to offer dua and prayer in all odd nights.
Bye Bye..
محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی۔ ۔ ۔ ۔ محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی ۔
محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے ۔
“For beautiful eyes, look for the good in others; for beautiful lips, speak only words of kindness; and for poise, walk with the knowledge that you are never alone.
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتی
🔥
You know you're in love when you can't fall asleep because reality is finally better than your dreams.
Be who you are and say what you feel, because those who mind don't matter, and those who matter don't mind.
Assalamoalikom Eid Mubarak 🐐🐃🐪 To All
اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے
#عشق اور #محبّت میں کیا رکھا ہے
#صاحب.....!
#عشق کا "ع" #عذاب اور #محبّت کا "م" #موت بن جاتا ہے....😭😭😭😭
وَّ یَبۡقٰی وَجۡہُ رَبِّکَ ذُو الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ ﴿ۚ۲۷﴾
اور فقط آپ کے رب کی ذات ہی باقی رہ جائے گی جو عزت اور بزرگی والی ہے.❣️
"Friendship is the hardest thing in the world to explain. It’s not something you learn in school. But if you haven’t learned the meaning of friendship, you really haven’t learned anything."
جسے ڈر ہی نہ تھا مجھے
کھونے کا
بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے ہونے نہ ہونے کا
🥀
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ "محبت" ہی ہو
کچھ رشتے "محبت" سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں
💞like ,
تم نے انداز محبت دیکھا ہے انداز وفا نہیں..!!
پنجر ے کھول بھی دو کچھ پرندے جا یا نہیں کرتے ۔۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain