Damadam.pk
Cute@princes's posts | Damadam

Cute@princes's posts:

Cute@princes
 

Dard aysa key chikh key Rona chahno
$
Or sabr aysa key ah bhi na nikly

❄️🌺❄️🥀❄️💐🌿🌷🌱🌹🌴🌻🌺❄️💐
C  : ❄️🌺❄️🥀❄️💐🌿🌷🌱🌹🌴🌻🌺❄️💐 - 
Good morning
C  : Good morning - 
Social media post
C  : it's my last post Allah Hafiz take care & sorry for everything agar kabhi - 
Kabhi etbar~e~ulfat,kabhi hum sey badgumani 
Teri ye bhi meharbani Teri wo bhi meharbani
C  : Kabhi etbar~e~ulfat,kabhi hum sey badgumani Teri ye bhi meharbani Teri wo - 
Nafrat he karty Hain na log hum sey 😏
Or humara kar bhi Kya sakty Hain✌️
C  : Nafrat he karty Hain na log hum sey 😏 Or humara kar bhi Kya sakty Hain✌️ - 
"جو چھوڑ گئے وہ بوجھ ہی تھے.
جو پاس ہیں __ وہی خاص ہیں"!
C  : "جو چھوڑ گئے وہ بوجھ ہی تھے. جو پاس ہیں __ وہی خاص ہیں"! - 
Beautiful People image
C  : تم قیامت بھی اٹھاٶ گے تو کچھ نہیں ہو گا❤ ہم فقط انکھ اٹھاٸیں گے تو چھا - 
انسان کے کردار کی صرف دو ہی منزلیں ہیں،
دل میں اُتر جانا یا دل سے اُتر جانا
C  : انسان کے کردار کی صرف دو ہی منزلیں ہیں، دل میں اُتر جانا یا دل سے اُتر جانا - 
Digital Art image
C  : مت رکھ تلخیوں کو دل میں بسا کر یہ مٹتی نہیں انسان کو مٹا دیتی ہیں۔ - 
Digital Art image
C  : اترا ہوا ہے زہن سے چھیڑو نہ ذکرِ یار یاد اگیا تو پھر سے بھلایا نہ جائے گا- - 
Cute@princes
 

دل" کو" قید" کر" "کے" مسکرایا" نا" "کرو"
"روشنی" کی" "خاطر" کسی" کا" "دل" جلایا" نا کرو"
"کیوں" کرتے" ھو" "دل" پر" اتنا" ظلم"
"اگر" یاد" نھیں" "کرتے" تو" یاد" آیا" نا" کرو".

سب رتیں آ کے چلی جاتی ہیں
موسم غم بھی تو ہجرت کرتا

میرے لہجے میں غرور آیا تھا
اسکو حق تھا کہ شکایت کرتا
C  : سب رتیں آ کے چلی جاتی ہیں موسم غم بھی تو ہجرت کرتا میرے لہجے میں غرور - 
Zakhm dety ho kehty ho sety raho 
Jan ley Kar kaho gay Jeet raho 💔
C  : Zakhm dety ho kehty ho sety raho Jan ley Kar kaho gay Jeet raho 💔 - 
Cute@princes
 

Sab K Hote Hue Bhi Tanhai Milti Hai
Yaado Mein Bhi Ghum Ki Parchai Milti Hai
Jitni Bhi Dua Karte Hain Kisi Ko Panay Ki
Utni Hi Ziyada Un Se Bewafai Milti Hai

تم کو چاہنے کی وجہ کچھ بھی نہیں 
عشق کی فطرت ہے بے وجہ ہونا....!!
C  : تم کو چاہنے کی وجہ کچھ بھی نہیں  عشق کی فطرت ہے بے وجہ ہونا....!! - 
اب وقت کا تقاضہ ہے کہ...✨
- اپنے آپ کو اپنے آپ تک محدود رکھو...
C  : اب وقت کا تقاضہ ہے کہ...✨ - اپنے آپ کو اپنے آپ تک محدود رکھو... - 
اب تو ہر رشتہ بیزار ہے مجھ سے، 
اب تو واجب ہے کہ مرجاوں میں ۔۔۔۔
C  : اب تو ہر رشتہ بیزار ہے مجھ سے،  اب تو واجب ہے کہ مرجاوں میں ۔۔۔۔ - 
Cute@princes
 

اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارا نہ ملے
میں ترے ساتھ ہوں جب تک مرے جیسا نہ ملے
کم سے کم بدلے میں جنت اسے دے دی جائے
جس محبت کے گرفتار کو صحرا نہ ملے
مجھ کو اک رنگ عطا کر تا کہ پہچان رہے
کل کلاں یہ نہ ہو تجھ کو مرا چہرہ نہ ملے
لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے آدمی ہیں
لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا ، نہ ملے
بس یہی کہہ کے اسے میں نے خدا کو سونپا
اتفاقاً کہیں مل جائے تو روتا نہ ملے
تم دعا کرتے رہو میرا سفر اچھا رہے
کوئی مل جائے مگر عقل کا اندھا نہ ملے
مجھ کو دیکھا تو مجھے ایسے لپٹ کر روئی
جیسے اک ماں کو کوئی گمشدہ بچہ نہ ملے
بددعا ہے کہ وہاں آؤ جہاں بیٹھتے تھے
اور s وہاں آپ کو بیٹھا نہ ملے

آپکی ھر بات سر آنکھوں پر 
ھماری ھر بات رد ھے، حد ھے!!!💔
C  : آپکی ھر بات سر آنکھوں پر  ھماری ھر بات رد ھے، حد ھے!!!💔 -