Assalam o Alikom and welcome back after long time 🤗
Good bye friends
کوئی روح کا طلبگار ملے۔۔۔۔ تو ہم بھی کریں دوستی🤝
..........
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں۔۔۔۔کوئی دل سے نہیں ملتا💕
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
تم اپـنا مستقبـل تو نہیــں بدل سکتــے لیکن تم اپنــی عادات بدل سکتــے ہــو اور تمہــاری عادات ہــی تمہــارا مستــقبل بدلیــں گــی
_
مُرشد کیا ہم بھی جنت میں جائے گے،،
مُرشد ہم ہر جگہ سے ٹُھکرئے گئے ہیں 🔥💔
Good Evening
ہـــر کســـی کو راس آ جاؤں
اتنـــــــی عــــــــام نہیــں ہــــوں🥰🥰😍😍
اُلفت بغیر رقیب کے دیتی نہیں مزا ❤🥀
اُلجھن اگر نہ ہو تو محبت فضول ہے💞🥀
زندگی مت کہنا کسی کو
زندگی ساتھ چھوڑ دیتی ہے♥️🥀
سب خساروں کو جمع کر کے یہ حاصل نکلا
دل ناداں کی کوئی بات___
نہ مانی جائے....😁
جن آنکھوں سے مجھے تم دیکھتے ہو
میں ان آنکھوں سے دنیا دیکھتی ہوں
❤️
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
🤕
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ💔
👷غرور کس بات کا۔۔!!!
😎صاحب 🤓
ھم پٹھان ہے""
نہ کسی سے ڈرتے۔۔🕶
اور
نہ کسی پہ مرتے ہے..!!👩👩
#💕💕
کیا آپ نے کبھی مہمانوں کے بچے جو تنگ کرتے ہیں 😊
سائیڈ پر لے جا کر ان کی 😋
سروس کی ہے 😜😡 😂
جو لوگ آج خوشی والے دن بهی اداس ہیں
خدا انکی اداسی کو خوشی میں بدل دے😊❤
ماڑا ایک بات تو بتاوء
ہم تم کو کیسا لگتا ہے🙈
یہ جو لڑکیاں میچنگ ماسک پہنتی ہیں
ان سے مودبانہ گزارش🙏 ہے کہ ہم نے کرونا کو بھگانا ہے پھنسانا نہیں
🥴
یہ عید آپکی کیسی گزری ؟؟؟
1 سو کے 😴
2 رو کے 😥
3 برتن دھو کے 🤨🙍
آپ کے گھر میں ایسا کون ہے جس سے آپ کی بنتی نہیں 😏😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain