Damadam.pk
Cute-M@no's posts | Damadam

Cute-M@no's posts:

Turkish club #Osmanbey
C  : Turkish club #Osmanbey - 
Cute-M@no
 

میں نے بھی محبت کی ان حسن کے پھولوں سے
پھولوں سے تو سیکھا ہے مرجھاۓ ہوۓ رہنا
صابر گڑھؔی

Cute-M@no
 

چین کی نیند میسر تم کو
تم بتاؤ گے قیامت کیا ہے
*صابر گڑھؔی*

Cute-M@no
 

سنو ایک جملے پر دل وجان کی بازی نہ ہار دینا🥀😊
لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہیں، مجھے تم سے محبت ہے🥀🖤

Cute-M@no
 

ہم اگر تیرا بھرم رکھ بھی لیں
لوگ لوگوں سے چُھپائیں گے نہیں
فائدہ ترکِ مراسم کا دوست
ہم اُسے بھول تو پائیں گے نہیں ♡

Cute-M@no
 

ڈھونڈو نہ ہمیں دنیا کی رنگین فضا میں
ہم لوگ کسی یاد پرانی میں ملیں گے

Cute-M@no
 

کسی بزرگ سے کہا گیا کہ کچھ نصیحت کر دیں
🥀 فرمایا 🥀
بس دھیان رکھنا کوئی اللہ پاک سےتمہاری شکایت نہ کردے 🙏🙏

Cute-M@no
 

محبت ایک نفسیاتی مسئلہ ہے یہ نارمل یا پریکٹیکل لوگوں
کو کبھی نہیں ہوتی 🖤

Cute-M@no
 

پھر یوں ہوا دستکیں دینا ہی چھوڑ دی
اب عزت نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں محبت

Cute-M@no
 

اپنے تیور بھی سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے...
دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں...!!!!!

Cute-M@no
 

لوگ کہتے ہیں!
کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے.
کچھ لوگ کہتے ہیں!
کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے
مگر یقین جانیۓ!
سب سے اذیت ناک یہ ہے کہ
آپ کو پتہ ہی نہ ہو کہ
آپ کو بھولنا ہے یا انتظار کرنا ہے.!

Cute-M@no
 

اور ہر کھو جانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا کہ اُسے خسارہ لکھا جائے۔۔💯

Cute-M@no
 

https://h5.igemgala.com/webH5/gplink/index.html?ivd=10995187
Ao game khelen friends install app plz

Life Advice image
C  : So sad - 
Islamic Quotes image
C  : Beshak - 
Cute-M@no
 

لوگ انویسمنٹ سے ڈرتے ہیں کہ ہمارے پیسے نا کھا جائیں ۔ میرے بھائی تو اپ ایک اچھے پلیٹ فارم کا حصہ بنیں جس سے اپ کو فائدہ بھی ہو نہ کہ غلط پلیٹ فارم کا شکار ہھوں۔زندگی کا دوسرا نام ہی رسک ہے۔ دیکھا جائے تو اجکل ہر بندہ انویسٹمنٹ کر رہا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ ایک ریل پلیٹ فارم پر کرکے فائدہ حاصل کریں .۔۔
*جواب*
RB EARNING WEBSITE🥰😇

Cute-M@no
 

منہ لگا لیتے ہیں کافی نہیں؟
دل نہیں لگاتے ہم معذرت🖤🔥

Cute-M@no
 

: مصروف ہونا اور مصروفیات کا
بہانا کرنا دو الگ باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔🙂💔

Cute-M@no
 

مت ٹٹولا کیجیے میرے لفظوں سے میری ذات 🥀
اپنی ہر تحریر کا عنوان نہیں ہوں میں ۔۔۔!!!🔥💖

Cute-M@no
 

*نیند اور جہالت جتنی گہری ہوگی،*
*جگانے والے پر اتنا ہی غصہ آئے گا"*😔💔