Damadam.pk
Cute-chandni's posts | Damadam

Cute-chandni's posts:

Kia bt hy😐😑😶
C  : Kia bt hy😐😑😶 - 
Good afternoon
C  : Good afternoon😊😊 - 
Cute-chandni
 

وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔

Cute-chandni
 

*پتا نہیں تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی🔥
اے دوست
*ورنہ یار تو یاروں کا دکھ سمجھتے ہیں💔*

Cute-chandni
 

بارش اور محبت دونوں ہی بہت #یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں #جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
💔💔💘

Cute-chandni
 

💌پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...😟💔

Cute-chandni
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌

Cute-chandni
 

#اتنے غور سے نا #دیکھو میری اس #سادگی کو
#بکھرے ہوئے #لوگ اسی #حال میں ہوتے ہیں💔

Cute-chandni
 

💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞

Cute-chandni
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

Cute-chandni
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔

Cute-chandni
 

مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب...
لگا کے سینے سے مجھے کاش رلا دے کوئی..💘

Cute-chandni
 

دلوں میں فرق پڑ جائے تو اتنا یاد رکھنا تم
دلیلیں، منتیں، فلسفےسب بیکار جاتے ہیں

Cute-chandni
 

اندھیرے میں اندھیرا ہی میرا ساتھی تھا،
ہم روشنی کے دھوکے میں بڑی دور تک گئے

Cute-chandni
 

محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗

Cute-chandni
 

تـرے بـغـیـر گـزاری ہـے زنـدگـی مـیـں نـے
تو اس ستم کی تلافی بھی ماہ و سال میں رکھ
نـچا رہـا ہـے مـجـھـے انـگـلـیوں پـہ عــشـق تـرا
تـمـام عـمـر اسـی رقـص_ بـے مـثال مـیـں رکـھ

Cute-chandni
 

"کبھی راستے بدل گۓ کبھی ارادے بدل گۓ...
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل
گۓ
"محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گۓ...
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گۓ
💔👈🏻

Cute-chandni
 

خدا کرے جو جس کو چاہتا ہے اسکو مل جائے .💜.
بہت رلاتی ہے یہ اهودری محبت ..🔥

Cute-chandni
 

مِلا تھا کوئی اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا....!! 💔

Cute-chandni
 

"دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے.🍀🌸
جانے کون میرے مرنے __ کی دعا کر رہا ہے"!❤✌
__________💕💯