کاش میں تیرے نام کا نقطہ ہوتا .
تم تم نہ رہتے اگر میں نہ ہوتا .😏
وہ آخری حد ہو جیسے .
سوچ جاتی ہی نہی اس سے اگے .
😒
ایک لفظ محبت تھا ایک لفظ جدائ تھا .
اک وہ لے گیا .
ایک مجھے دے گیا .😔
مجھے تم سے اتنی محبت ہے .
جیسے موت کے بستر پر کچھ پل سانس کی چاہت
پہلے زلف دی "ف" توں لگے فتوے۔
ول نیں دے "ن" تے بس ہو گی ۔
آساں "د" توں ساقی دلبر پڑھیا ۔
ساڈی عشق دی "ع" تے بس ہو گی .💔
میری خاموشی ہے ایک داستان .
میری اُداسی ہے ایک قبرستان۔
ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین .
میں کہتا ہوں مر جاؤں گا وہ کہتے ہیں امین .
ہٹکو
رویا وہ لاش سے لپٹ کر اس قدر کے لاش اٹھ کے بولی لے پہلے تو مر لے .😝😜😛😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😆😆
سنا ہے تیری صورت دیکھنے والے .
کوئی اور نشہ نہیں کرتے .
🌹🍀🌷🌸🌺🌻
آج ہم دونوں نے کالے کپڑے پہنے ہیں .
اُس نے میرے تل جیسے .
میں نے اُس کے دل جیسے.
کمال ہے نہ
جہاں قطرے کو ترسیا گیا ہوں
وہیں ڈوبا ہوا پایا گیا ہوں .💧💦
شاید تم نے دیکھی ہوں وہ آنکھیں .
جو سفر میں ہوں اور کہنی جا بھی نہ رہی ہوں .
👀
انا پرست ہیں دونوں .
چڑخ کے ٹوٹیںگے .
صاحب میری یاد ...!!!.
گناہ کبیرہ ہی سمجھ لی اپ نے .
😔😕😏
آج لگتا ہے بس تماشا تھا .
وہ تعلق جو بے تہاش تھا .😔
موسم جو تھوڑا سرد ہوا .
پھر وہی پرانا درد ہوا .
جوڑوںکا😝😜😛😄😃😀😬😇😉😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں .
اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں .🌹🍀🌷🌸🌻🌺
فانی دنیا عارضیبسیرا۔
سبکچھخداکاکچھنہیںمیرا
بےشک🌹
لبو لہجے فقط رسیلےھیں
جبکہاندرسےلوگزہریلےھیں
🐍
رات کو روز ڈوب جاتا ہے۔
چاند کو تیرناسکھاناہے
🌜🌌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain