Aslam o Alaikum good morning with pakoron wala mosam haahahahahhhhhhah happy rainy day
میں دیکھتی رہتی ہوں جب کپڑوں پہ ڈسکاونٹ لگی ہے
میں جان بوجھ کہ امی کو کپڑے دیکھاتی ہوں 😍 اور امی سے کہتی ہوں آپ یہ آرڈر کر لیں بہت پیارا ہے کلر بھی لائٹ ہے آپ پہ اچھا لگے گا 😚😙امی کہتے نہیں رہنے دو تم 😑میں کہتی ہوں نہیں اب میں نے آرڈر کر دیا ہے اور یوں ان سے پیسے نکلوا لیتی ہوں جب آ جاتا ہے تو امی کہتے یہ تو میرے والا نہیں تھوڑا ڈارک کلر ہے میں کہتی ہوں اچھا مجھے دے دیں 🤣 میں آپ کو پیسے دے دوں گی اور (پھر ایسے ہی دیتی ہوں جیسے وہ بچپن میں مہمانوں والے لے کہ بعد میں دیتی تھیں) 😑😑 یوں میرا یک طرفہ کاروبار جاری رہتا ہے 🤣😍
یعنی وہ جو محبت تھی وہ یک طرفہ تھی
یعنی ہم نے پالا تھا خواہ مخواہ کا دکھ
Post by fairy...
/﹋\
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
سارے اپنے جانو مانو بچا لو
آطا ماجی سٹکلی
🤪🤣🤣


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain