Damadam.pk
Cute.Tabeer-khan's posts | Damadam

Cute.Tabeer-khan's posts:

Literally I do that😌
C  : Literally I do that😌 - 
Cute.Tabeer-khan
 

Anna ka mamla hy warna. 😕
Haqeqt me usy meri mujy uski zarorat mehsos hoti hy.😕

Cute.Tabeer-khan
 

😕jab uski apni raza shamil nahen 😕
😕kesy usko khuda se mangon me😕

Cute.Tabeer-khan
 

عسق میں راہتیں کم زیادہ خسارے دیکھے
اور چند پل مین بدلتے ہوے پیارے دیکھے
کیا بتاوں تمہیں کیسے رہی آخری ملاقات
اس نے اپنی ہی کہی کہاں درد ہمارے دیکھے
دل بھی غداد ہے سنتا ہی نہیں میری بات
دم کا پانی بھی پیا،مانی، تہویز بھی سارے دیکھے

Cute.Tabeer-khan
 

ہاں یاد آیا اسکے آخری الفاظ یہ تھے
اگر جی سکو تو جی لینا ویسے اگر مر جاو تو اچھا ہے

Cute.Tabeer-khan
 

phir yo hoa k hm ny ravaye samajh liye .
phir is k bad kisi se shikayat nahi rahi.

Cute.Tabeer-khan
 

Ab mujy ulajhna ni ata
ab me har man jati hn.😔

Cute.Tabeer-khan
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔 👉 ❣ وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,,

Cute.Tabeer-khan
 

بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا

Cute.Tabeer-khan
 

نہ مکمّل ہی ہے تو کیوں اٹھا یہ سوال ہے،،
میری حسرتوں کا اپنا ایک معیار ہے۔۔۔🖤

Cute.Tabeer-khan
 

لوٹ آیا ہوں خاک چھان کر 🔥
کیا ملا دل کی بات مان کر 🔥

Cute.Tabeer-khan
 

کیا ستم ھے کہ ہجر کے دن بھی....!!
زندگی میں....... شُمار ہوتے ھیں۔...!!

Cute.Tabeer-khan
 

مجھے_لہجے_سمجھ_میں_آتے_ہیں
اپنے_الفاظ_کو_اب_ترتيب_نہ_دے🔥

Cute.Tabeer-khan
 

میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا ، "خدا حافظ"
🔥🔥

Cute.Tabeer-khan
 

زمانے کو شریک کار مت کر 💔
محبت "تیرا میرا" مسئلۂ ھے 🔥

Cute.Tabeer-khan
 

دل سے ایک بار ہی کہہ دو
مجھے تمہاری ضرورت ہے

Cute.Tabeer-khan
 

*💫میں نے لوگوں سے الجھنا چھوڑ دیا "" اس لئے نہیں کہ میں ہار گیا ھوں _ بلکہ اس لئے کہ میں جو سمجھتا ہوں _ وہ لوگ نہیں سمجھ سکتے ....!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Cute.Tabeer-khan
 

تیری بے رُخی سے آ تا ہے لطف
تُو اگر پیا ر سے دیکھے تو مر جا ؤں گا۔
*★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵*
*◦•●◉✿اُلـــــــــــــــفت بــــــے وفـــــــــــــــــا✿◉●•◦*

Cute.Tabeer-khan
 

❣️نہ دل رہا زخم اٹھانےکے قابل❣️
❣️نہ ہم رہے دل لگانے کے قابل❣️
❣️تیری یادوں نے دیے زخم ایسے❣️
❣️کہ ہمیں نہیں چھوڑامسکرانے کے قابل😔

Cute.Tabeer-khan
 

کِتنی جاں سوز حقیقت ہے، تیرا نہ مِلنا
کتنا پُر کیف مزہ ہے، تیری حسرت کرنا