Damadam.pk
Cute.boy007's posts | Damadam

Cute.boy007's posts:

Cute.boy007
 

hye kia hall hai

Cute.boy007
 

پہیلی
"نہ کچھ پیئے نہ کچھ کھائے
گزار وقت ہمیں بتلائے"
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

پہیلی
جس کے پاؤں کے نیچے آئے۔کانوں سے وہ ہاتھ لگائے
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

5 mint ma larki impress kar skta ho himmat wali girl aye post par
🥺😒🤨😬😤???

Cute.boy007
 

پہیلی
سفید مرغی ہری مونچھ
تجھ کو نہ آئے تو خالہ سے پوچھ
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

پہیلی
سفید کھیت کالے دانے..
بوجھنے والے بڑے سیانے
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

پہیلی
"نہ انکے کان ہیں اور نہ انکی زبان
وہ شور مچائیں خوب، کھائیں ہماری جان"
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

پہیلی
"سہیلی بتا میری یہ پہیلی
ایک قلعہ میں نو دس پریاں
آپس میں سر جوڑے کھڑیاں"
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

کھیلتے گلاب کی طرح ہے تیرا ساتھ میرے لئے
جو تو نہ ہو تو مرجھاجائے زندگی میرے
@H+R@

Cute.boy007
 

پہیلی
ایسی ہے اک مستانی جو کام ہمارے آتی ہے راتوں کا وہ روتی ہے روتی ہے اور جان سے جاتی ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

پہیلی
سورج کے جانے پر تین۔سورج کے آنے پر دو۔صدیوں سے ہوتا آیا ہےاور قیامت تک یہ ہو۔
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

پہیلی
کون ہے وہ پہچانو تم۔جن کے ساتھ لگی ہے دم۔جوں جوں آگے بڑھتی جائے۔دم اس کی گھٹتی جائے
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

ہو جایئں گے خاموش اس قدر
تمہیں خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی

Cute.boy007
 

Asslam o alikum all frinds i am Reshi786 and meri id ka passwrd bhol gya hon to id open nhi ho rahi nbr bhi wohi lagata ho to pin code ata ha lkn jb pin code dail krta ho to phr bhi id open nhi hoti kisi ky pass koi idea hlp krny ka thanks👈

Cute.boy007
 

پہیلی
"بکرے سے بڑا قد ہے اس کا
سینگ ہی سینگ ہیں اس کے سر پر
جو جھاڑیوں جیسے لگتے ہیں مگر
دشمن کی موت کی دیتے ہیں خبر"
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

پہیلی
"کمر پر بٹھا کے جھولا جھولائے
بہا کے خون پسینہ سب کو کھلائے"
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

پہیلی
وہ کونسی چیز ہے جو گرم نہیں مگر اس سے بھاپ نکلتی ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

پہیلی
اگرچہ وضو کرتا نہیں دیتا ہے آذانے کیا نام ہے اس شوق کا بوجھو تو جانے
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

پہیلی
"گول گول چکری
گلی گلی میں رس
اس کا نام بتاؤ تو
روپے دونگا دس"
😂😂بوجھوتومانیں

Cute.boy007
 

پہیلی
جب بھی کوئی سونے کو جاتا ہے
فوراً آکے وہ گانا سُناتا ہے
🤣🤣بوجھوتومانیں