پہیلی
وہ کونسا حلال جاندار ہے جو بغیر زبح کے کھا یا جا سکتا ہے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
سر ہے چھپٹا مہ نوکیلا بگڑے کام سارے
جو پکڑے وہ ہاتھ میں لے کر سر پر چوٹیں مارے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
وہ کونسا گھر ہے جس میں صرف ایک ننھی جان اکیلی رہتی ہے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
دنیا میں وہ ایسا کون ہے جو کبھی جھوٹ نہیں بولتا
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
وہ کیا چیز ہے جسے توڑ کر ہر بندہ بڑا خوش ہوتا ہے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
کیا چیز ہے جسے توڑ کر ہر بندہ بڑا خوش ہوتا ہے
😂😂بوجھوتومانیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain