Damadam.pk
Cute.boy143's posts | Damadam

Cute.boy143's posts:

Ye be dakhe
C  : Ye be dakhe - 
Ye be dakhe
C  : Ye be dakhe - 
See this
C  : See this - 
Cute.boy143
 

اگر تم سے نہ ملتے تو شاید راز 🌸❣️
ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی ہوتی..
🔥

Cute.boy143
 

`وہ سمجھـ͜ـؔـتی ہے کہ ہر شخـ͜ـؔـص بدل جاتا ہـ͜ـؔـے`
*اُسـ͜ـؔـے لگتا ہـ͜ـؔـے زمانہ اُس کے جیسـ͜ـؔـا ہے ...🌍😊💔*

Cute.boy143
 

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*"ضروری نہیں کہ زندگی میں آپ کو سبق سکھانے والے ہی ملیں، کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں، جو آپ کو پھر سے لوگوں پر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں*

Cute.boy143
 

"ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں , یہی روح کی روح سے کشِش کہلاتی ہے...!!

Cute.boy143
 

- ﮐﯿﺎ ﺗُﻢ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ ﺳُﻮﺭﺝ ﻣُﮑﮭﯽ جیسی ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗُﻤﮩﺎﺭﺍ رُخ ﺻِﺮﻑ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺭﮨﮯ
اﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ رہُوﮞ ﺗﻮ ﺗُﻢ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣُﻨﮧ ﻣﻮﮌ ﻟﻮ 🖤🌸

Cute.boy143
 

جسے پا نہیں سکتے! اسے سوچ کر خوش ہونا بھی عشق کی ایک نشانی ہے۔

Wo mere shahzadi
C  : Wo mere shahzadi - 
Cute.boy143
 

اصل محبت وہ ہوتی ہے جو بنا دیکھے ہو جائے 😍❤️
دیکھ کر چیزیں پسند کرنا تو خریداری ہوتی ہے 🔥

Cute.boy143
 

من پسند محبتوں کا کوئی ثانی نہیں ہوتا ، وہ ایک دوسرے کی خوشی کے لئے اپنی خواہشات اور عادتیں بھی اس کے مطابق ڈھال لیتے ہیں
🖤❤

Nfyyfd
C  : Nfyyfd - 
That's true
C  : That's true - 
Cute.boy143
 

قبول نہیں ہے مجھے تمہاری کسی سے گفتگو 😒✨🍂
تم نے chawalبھی مارنی ہو تو مجھ سے ماراکرو 🤣😁

Cute.boy143
 

```میری دھڑکنوں کو بڑا اچھا لگتا ھے, جب تم کہتے ھو تم جان ھو میری -🙈😍🌏🥀```

Cute.boy143
 

سزا دینا ہمیں بھی آتا ہے
پر آپ تکلیف سے گزریں ہمیں گوارہ نہیں_!!💔

Cute.boy143
 

میں کس سے جا کر کہوں حال دیدہ نم کا
میرے دکھ سے آگاہ تو میری ماں بھی نہیں 🙂💔
🐾

Cute.boy143
 

*📍کبھی کبھی دل چاہتا ہے ... آپـــــــــ ایک لفظ بھی نہ بولیں ... اور کوئی آپـــــــــ کی ان کہی باتیں سمجھ لے ... وہ آپــــــــ کی خاموشی کو اتنے دھیان سے سنے ... کہ سبـــــــــ بوجھ ہلکے ہو جائیــــــــں ........!!!*

Cute.boy143
 

کون لَوٹا ہے ، یہاں عِشق میں غازی بن کر
میں اُسے پا نہ سکی ،،،،پکّا نمازی بن کر😥
میں نے چاہا ہے اُسے میر کی اُردو کی طرح
وہ مُجھے آج بھی ملتا ہے ، ریاضی بن کر ...🖤