بہت تنگ ہو تیری نوکری سے 
اے زندگی میرا حساب کر دے
🌹کنارہ کرکے رشتوں سے وفاٸیں ھار کے . محبت کی حقیقت کو جو اب سمجھے تو کیا سمجھے🌹
وقت سیکھا دیتا ہیں جینے کاسب ہنر ___ پھر کیا نصیب 'کیا مقدر اور کیا ہاتھوں کی لکیریں
مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی💔
تم سے بات نہ کرنے پر بخار ہو جاتا تھا تو سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہو گا
چلو مان لیتے ھیں کے مجھے محبت کرنا نیں آتی لکین تم یہ تو بتاو تمھیں دل توڑنا کس نے سیکھایا۔💔
دل تباہ تیرے غم کو ٹالنے کے لئے
سُنا رہا ہے فسانے اِدھر اُدھر کے✌🔥 😞😞
یہ جو ملتے ہیں ہر موڑ پہ ہمدرد ہزاروں.... ایسا لگتا ہے میرے شہر اداکار بہت ہیں 😔
بے سبب چلا آتا ھے سوال نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ کیوں تیرا خیال آخر میرا خیال نہیں کرتا 😢
تیرے عشق میں مر نا جاؤں کہی💔
تو مجھے آزمانے کی کوشش نا کر💔
بڑا مان ہے تمہیں غیروں پر میں یاد آؤں گی ذرا حوصلہ رکھے😞
_مجھے شدید نفرت ہے اس لمحے سے جب میرا غصہ میری آنکھوں سے پانی بن کہ بہہ جائے💔🔥_😭
جب آخری ملاقات ھوتو ہنس کر دیکھ لینامجھے. کیاپتہ اگلی بار کفن میں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ پاؤ". 😒 💔😞
دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں کی طرح ۔وہ مغرور ھو جائے گا تیری محبت کی انتہا دیکھ کر 😞
زنــــدہ رہی تـــو کــرتی رہوں گی تم سے عشــــق ۔۔۔۔۔ 🙏 *ہاتـــھ جـــوڑ کـــر کہتی ہـــوں مجھـــے مــــار دیجئــــــے ـــ 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain