جتنا بدل سکتے بدل لیا خود کو
۔اب جس کو شکایت ھیں وہ اپنا رستہ بدلےߒ
😁




میں سوچ رہی ہوں 😒 روتے ہوۓ آنسو گرتے ہیں 😢 تو ہنستے ہوۓ دانت کیوں نہیں گرتے😁




اس کے لہجے سے مجھ کو بس یہ معلوم ہوا اسے دُشوار لگتا ہے مجھ سے اب تعلق رکھنا
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں
🍁🍃🍂 ہمدردیاں چبھتی ہیں کانٹوں کی طرح، اب حال نہ پوچھا کرے کوئی🔥🍂
ممکن ہے بہت بری ہوں میں 😎😎 لیکن لوگوں کی طرح دو چہرے نہیں رکھتی.✌ 😏
منہ لگا لیتی ہوں کافی نہیں؟ دل نہیں لگاتی میں، معذرت "✖️🙏
خوش نصیب وہ نہیں جس کا نصیب اچھا ہو بلکہ خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہو
کبھی کبھی میٹھی گفتگو کرکے
لوگ آپکو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں
اگر کوئی آپ پر مرتا ہے تو کوشش کریں کہ اسے زندہ رکھیں
بہت تکلیف دیتی ہیں۔۔۔وہ تحریریں
جو لکھ کر صرف اس لئے مٹا دی جائیں کہ۔۔۔
سامنے والا اسے جذبات نہیں صرف الفاظ سمجھے گا۔۔۔!
زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے
❤
انسان خود نھی مرتا اک بیوفا دوست مار دیتا ھے۔
کہہ دیتی ہوں ۔۔ ۔ ویسے ۔۔ میرا کہنا نہیں بنتا
اس دل کے علاوه ۔۔تیرا ۔۔۔ رہنا کہیں نہیں بنتا..
نشیلی آنکھیں دھیما لہجا حسن تو قیامت واللہ ہم فنا نہ ہوں جائیں خود کو آئینے میں دیکھتے دیکھتے۔۔
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain