Damadam.pk
Cute.doll786's posts | Damadam

Cute.doll786's posts:

Cute.doll786
 

مشورہ یہی ہےمیرا 'نہ غلطی یہ دوبارہ کیجئے
وحشت زدہ ہوں آجکل' مجھ سے کنارہ کیجئے..

Cute.doll786
 

اے دل! تجھے ناز تھا جس شخص کی دِلداری پر‬،
‫دیکھ! اب وہ بھـی اُتـر آیا ہـے اداکاری پر‬

Cute.doll786
 

خدا اور محبت
کبھی الگ نہیں ہوتے کیونکہ نہ خدا کے بغیر محبت
اور نہ محبت کے بغیر خدا

Cute.doll786
 

وہ مجھکو آزماتا ہے اناؤں کی کسوٹی پر...
بلا کا ضبط رکھتی ہوں مجھے بھی عشق کہتے ہیں

C  : Wah wah 😛😜🙊😞 - 
Cute.doll786
 

خطائیں عمر رفتہ کی۔۔۔ سزائیں عمر حاضر کو
عجب انصاف ہے دیکھو۔۔۔ کہاں کرنا، کہاں بھرنا

C  : 👻👻👻👻👻🙊😞😞😞😞🙅 - 
Cute.doll786
 

سجاتی رہتی ہوں کاغذ کے پھول شاخوں پر
میں تتلیوں کو پریشان کرتی رہتی ہوں...😏

C  : .d5 .d5 .d5😂😂😂 - 
Cute.doll786
 

زندگی میں پیسہ، پیار، دوست
سب آتے جاتے رہتے ہیں 😊
لیکن😕
ٹوٹے ہوئے دانت واپس نہیں آتے.. 👊👊 😁
اس لیے شرافت سے میری پوسٹ پر آ جایا کرو.. 😉😜😂😂😂

Cute.doll786
 

ایک
" YouTuber "
کو پھانسی کی سزا دی جا رہی تھی،،
جج نے بولا کوئی آخری خواہش،،،؟
کہتا: چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل " icon"
ضرور دبائیں.

Cute.doll786
 

ضبط سبھی ٹوٹ چکے ہیں
چرچے ہیں آج کل اپنی بد اخلاقی کے

Cute.doll786
 

جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے۔۔۔

Cute.doll786
 

کل رات صوفے سے گرنے کی وجہ سے میری یاداشت چلی گئ••😂
کوئ مجھے بتاے گا کہ میں کس ملک کا شہزادی ہوں••

Cute.doll786
 

نگاہیں بولتی ہیں بےتحاشا۔۔۔
محبت پاگلوں کی گفتگو ہے۔۔

C  🔥 : 😛😉😜😝😒😠👻🙊🙅😞😟 - 
Cute.doll786
 

جس طور کی دُنیا ہے___ اُسی طَور سے بولو__!!
بہروں کا علاقہ ہے___ ذرا زور سے بولو______!!

C  🔥 : .a7🙊😉😜👻👻 - 
C  🔥 : Hm ny ni bdlna - 
C  : Mubrik ho 😊 -