Damadam.pk
Cute.doll786's posts | Damadam

Cute.doll786's posts:

Funny joke
C  : .b4.c5.c5.b4.d1 میں سوچ رہی ہوں 😒 روتے ہوۓ آنسو گرتے ہیں 😢😭😭😭 تو ہنستے - 
محبت جیت ہوتی ہے❤
 ٠٠٠٠مگر یہ ہار جاتی ہے ❤
C  : محبت جیت ہوتی ہے❤ ٠٠٠٠مگر یہ ہار جاتی ہے ❤ - 
میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھا کرتی👑⁦☘⁩
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللّٰہ 🔥💯
🍁
C  : میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھا کرتی👑⁦☘⁩ جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللّٰہ - 
.n7.r6.r6.r6 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰.n7
C  : .n7.r6.r6.r6 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰.n7 - 
Cute.doll786
 

Mary chand
🌛
👆
uthr kbi khrki 🌃 sy
👻
tujy mathy .n7py apny saja.n1lo mai
🙈
tujy bandh😻 lo apni zulfuo mai
😋
tujy apna riban🎀 bna lo 💁mai
😛
tujy asy rakhuo kbi 😳khuay nahi
😉
kasi or ka tuo 😢kbi😠 huway nahi
😓
tujy 😘pao or kho jao mai
😊
phr khud ko kahi duhundo 😍tujh mai.😯

Darkhy ga dill to lata rahy ga  tera name 😷

Sanso k chalny ki sarhty b ajeeb hen.😿
C  : Darkhy ga dill to lata rahy ga tera name 😷 Sanso k chalny ki sarhty b - 
Cute.doll786
 

دیکھ بیٹھے ہیں , پارساؤں کو__
ہم کو یونہی , خراب رہنے دو____

Cute.doll786
 

😘🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰.m7

Cute.doll786
 

مجھے چھوڑ دو میرے حال پر😐😑
زندہ ہوں کافی نہیں 😊😢😞

Cute.doll786
 

خاموشیاں ہی بہتر ھے۔۔۔؟ لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ھیں

Cute.doll786
 

اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے ہم اپنے خواب ضرور تو ڑتے ہیں کسی کا دل نہیں۔

Cute.doll786
 

یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا

Cute.doll786
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺧﻔﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﻭ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮩﺮﯼ __ﻧﯿﻨﺪ ﺳﻮﻧﺎ ﮨﮯ. .i6

Cute.doll786
 

کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے بھی تھکا دیتے ہیں جو اسکا سکون ہوتے ہیں

Cute.doll786
 

کبھی لگتا ہے پتھر بن گئی ہوں میں 😒
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتا ہے .k1

Cute.doll786
 

موت سے گہرا دکھ بھی سہنا ہوتا ہے😞
کتنا مشکل زندہ رہنا ہوتا ہے ۔۔ .a7😊

Cute.doll786
 

مشورہ یہی ہےمیرا 'نہ غلطی یہ دوبارہ کیجئے
وحشت زدہ ہوں آجکل' مجھ سے کنارہ کیجئے...

Cute.doll786
 

جن کے لئے ساری دُنیا ایک طرف کر دی جاتی ہے وہی ہمیں ایک طرف کر کے اوروں کیساتھ چلے جاتے ہیں !!

Cute.doll786
 

سجاتی رہتی ہوں کاغذ کے پھول شاخوں پر
میں تتلیوں کو پریشان کرتی رہتی ہوں...😏

Cute.doll786
 

میں ہر کھو جانے والی شے
چھوڑ جانے والے انسان
اور لوگوں سے ملی تکلیف پہ صبر کر چکی ہوں____
مجھے نہ کھو جانے والی شے کی طلب ہے
نہ چھوڑ جانے والے انسان کا انتظار
اور نہ ہی لوگوں سے کوئی گلہ ہے
ﷲ نے میرے دل کو اطمینان سے بھر دیا ہے
اور میرے لئے وہی کافی ہے_____😊🌸⁦🍁