جواب ایسا دو کہ پھر کسی کے دل میں ...
سوال نہ آئے!!👑✌🏻
یاد آؤں گا تجھے ذہن کی ہر منزل پر۔
حرفِ سادہ تو نہیں ہُوں کہ بھُلایا جاؤں ❤️
*وہ رُسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح ،*
*وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا ہے ،*
*وہ دلوں کے راز سنبھال لیتا ہے ،*
*وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے ،*
*بکھری روح کو سنوار دیتا ہے ،*
*وہ "اللّٰه" ہے جو ہر کِسی کو نواز دیتا ہے ..!!*
جب اپنا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑ دو تو معاملے اور اللّٰہ کے درمیان سے نکل جایا کرو🔥
لوگ بدل جاتے ہیں
وقت تو صرف ایک بہانہ ہوتا ہے🍂
ہم لکھے ہوئے افسانوں کو سراہتے ہیں ، مگر وہ افسانے جو ہمارے اردگرد وقوع پذیر ہو رہے ہیں ، ان پر بھی نگاہ رکھنی چاہئیے ، ہوسکتا ہے کہ کسی کے افسانے میں ہمارا کردار اہم ہو ۔۔ ہوسکتا ہے کہ کسی کے زندگی کا افسانہ ہمارے کردار کی وجہ سے بہترین ہو ۔۔
رنگین رہا سال، سب نے اپنے رنگ دکھائے🙂💔
نیا سال آنے والا ھے
یوں سمجھ لیجئے 365 صفحات کی ایک خالی نوٹ بک آپ کو ملنے والی ھے
اس کا ہر ورق ایک دن ھے
اسے روز اس طرح لکھئے کہ ہر دن یادگار ھو اور جب دنیا آپ کے ان 365 صفحات کو پڑھے تو رہنمائی حاصل کرے
Zakhm dainy ka Andaz Kuch aisa hai
Zakhm dai k pochty hai k ab Hal Kaisa hai
Kisi aik sai kia gila krna yarooo
Sari duniya ka mijaz aik jesa hai💔🙂
"اللّٰہ پاک نے "سورہ النساء " میں مومن عورتوں کی ایک صفت یہ بھی بتائی ہے کہ وہ چھپے دوست نہیں بناتی..."
چھپی دوستی سے مراد نامحرم کی دوستی ہے... نامحرم کبھی مخلص نہیں ہو سکتا...پھر بیشک وہ دیندار ہو... اعلیٰ اخلاق ہو... رسول اللّٰہ کا چاہنے والا ہو... یا اللّٰہ پاک کا دیوانہ ہی کیوں نہ ہو... ہوتا تو نامحرم ہی ہے نا.. اور اسلام کسی بھی نامحرم سے بلا وجہ بات کرنے کی اجازت بلکل نہیں دیتا🙂🌸
اللّٰہ پاک فرماتے ہیں❤
وَاِذَا سَاَلْتُمُوْهُنَّ مَتَاعًا فَاسْاَلُوْهُنَّ مِنْ وَّّرَآءِ حِجَابٍ ۚ ذٰلِكُمْ اَطْهَرُ لِقُلُوْبِكُمْ وَقُلُوْبِهِنَّ۔
"- جب تم ان سے کسی چیز کے بارے میں پوچھوں تو پردے کی پیچھے سے بات کرو یہ تمھارے دلوں اور ان کے دلوں کے لیے زیادہ پاکیزہ ہے-"💜🌸
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!
🌹صبح بخیر!! 🌹
ہر شخص اپنے اپنے ظرف کے
مطابق قرآن کو لیتا ہے
کوئی تو ایک آیت سے بدل جاتا ہے
اور کوئی سارا قرآن پڑھ کر بھی
وہاں ہی کھڑا ہوتا جہاں سے آغاز کیا تھا۔۔۔۔۔۔
ضرورت ہے اپنے آغاز اور انجام کو دیکھنے کی
محض اچھی باتوں سے کام نہیں بنتا
جب تک ان میں عمل کا رنگ نہ بھرا جائے
یا رب کریم ہمیں باعمل بنا دے امین۔
"ہمیشہ اپنا ایک سٹینڈرڈ رکھیں🌺🥀
کہ لوگ آپکو آسانی سے اپروچ نہ کر سکیں
انہیں آپکے لیول کا پتہ ہو💜
کہ آپ کوئی ٹائم پاس میٹریل نہیں ہیں 💯💙
اپنی قدر کریں' کیونکہ آپ اہم ہیں، آپ قیمتی ہیں 💜❤️
_زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں کبھی بھی پتہ نہ چلتا کہ صبر کیا ہے,
دعا کیا ہے,
امید کیا ہے,
حوصلہ کیا ہے,
لگن کیا ہے,
مشکل کیا ہے,
مدد کیا ہے,
بھروسہ کیا ہے,
رکاوٹ کیا ہے,
دوستی,محبت اور سارے رشتے کیا ہیں..
*بس کامیاب ہے وہ جس نے مدد کے ساتھ صبر اور صبر کے ساتھ امید رکھی*
*وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ-*
*السلام علیکم*
*آج میں آپ لوگوں کو ایک ارننگ پلیٹفارم جس کا*نام EBL*PAKISTN*
*ہے کہ یہ کیا ہے،اور اس پر کیسے کام کرتے ہیں؟🤔*
*یہ ایک ملٹی لیول نیٹ ورکنگ پلیٹفارم ہے*
*اس پر 750 روپے* *انویسٹ کر کے جوائن کرتے ہیں*
*جوائن کرنے کے بعد اس پر ہم نے اپنی ٹیم بنانی ہے۔* *اس کے لیے ہمیں 20،30 لوگ نہیں چاہئے بلکہ صرف 2 لوگ چاہئے جن کو ہم اچھے سے* *سمجھا کر جوائن کرا دیں کہ وه آگے اسی طرح کریں۔*
*ایک ممبر کو ہم نے اپنی دائیں طرف لگانا ہےدوسرے کو اپنی بائیں طرف*
*تو ہمارا ایک پئیر مکمل ہو جاۓ گا*
*جس سے ہمیں 300 روپے بونس ملے گا*
*اسی طرح وه اپنے پئیر جب مکمل کریں گے تو انکو اسکا 300 ملے گا لیکن* *ساتھ ہمیں بھی ان کے ہر پئیر پر 200 وپے ملتا رہے گا*
*ایک دن میں اگر ہمارے 5 انڈائریکٹ پئیر بنتے ہیں تو ہماری ارننگ 1000 روپے کنفرم ہے*
"قرآن نے سورج کو "سراج"
اور چاند کو "منیر" کہا:...🖤🥀
جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا.
لیکن اکیلے نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کو
"سراج منیر" کہا:
( وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا ) .
تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کہ
شمس و قمر مل کر بھی
آپ کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے...❤💯
جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے۔🖤
تو حاصل کیا, محرومی کیا,جیت کیا, ہار کیا۔۔🖤
سکون کے لیے وضو کا پانی🥀
جگر کے لیے قرآن کی تلاوت
صحت کے لیے نماز
اور خوش رہنے کے لیے اللہ کا ذکر کیا کرو۔❤
جب نا ملنے کا خوف ستانے لگے تو یقین سے دعائیں مانگنا،
جب صبر نہ آرہا ہو تب جائے نماز اٹھا کہ خوب رونا،
جب ہمت ہار ماننے لگے تب سجدوں میں اس سے،
ڈھیر ساری باتیں کرنے لگنا،
جب سکون نہ پہنچ پا رہا ہو تو تہجد پڑھنا،
جب اس سے تسلی ملتا دیکھنا چاہ رہے ہو تو قرآن کو پڑھ لینا،
جب انتظار نہیں کر پا رہے ہو تو بس اسکے کن ہونے کا انتظار کرنا!!
Without investment online earning available
.
.
https://winsdx.com/ref/6343f2471e97fd21b4d8e145
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain