میرا معیار نہیں ملتا میں آوارہ نہیں پھرتا 😊
مجھے سوچ سمجھ کے کھونا میں دوبارہ نہیں ملتا😎🙂
وہ بولی کون اکثر یاد آتا ہے تنہائی میں🤣🤣
میں بولا تمہاری درمیان والی سہیلی 😜🤪🤣
Zindagi "Sabar" K Darya Mai Baha Di Mai Nai.😔💔
Moat bhter hai Zindagi sai💔😢
Kash hamara time b a jahy jaldi sai😭😭😭😭😭😢😢😢😢😢
BeWaFa DuNiYa 😔😔😢😢
Or Kia Dard E Muhabbat Ka Madawa Kary Koi😭😭
Mashwara Daity Hai Hans Ker Mujhy Mar Jany Ka💔😢

ہماری شرارتیں محفوظ کر لینا😔
ہماری شادی کے بعد یہاں سناٹا ہو گا سناٹا 🙈🤣😂
میرے نصیب میں یہ بھی لکھا ہے آخر پر
تجھے نصیب کا کچھ بھی لکھا نہیں ملنا۔۔!!!
😭😭
میں ڈرتا ہوں اس وقت سے کوئی پوچھ نہ لے وہ اگر روح میں سمایا تھا تو بچھڑا کیسے 💔
وہ تعلق جو بہت اہم تھا!☺️
اب لگتا ہے بس وہم تھا!😢
کیا کہا تمہارا جرم بتاؤ ؟؟؟
یہ دیکھو اب ہم مسکرا نہیں پاتے😢









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain