https://www.facebook.com/groups/622799816102410/permalink/622812989434426/
.
.
.
Join online selling group
❤🍁🌿Happy rainy day ❤🍁🌿
🥀🌹🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🥀🌹
....❤💦💦💦
آج ہلکی ہلکی__________ بارش ہے_
اور سرد ہوا_________ کا رقص بھی ھے❤
آج پھول بھی____ بکھرے بکھرے ہیں_
❣️اور ان میں تیرا_____ عکس بھی ہے،
آج بادل _______گہرے گہرے ہیں_
اور چاند_______ پہ لاکھوں پہرے ہیں❤
کچھ ٹکڑے_____ تمھاری یادوں کے_
❣️بڑی دیر سے_____ دل میں ٹھرے ہیں
میرے دل پہ ______یوں تم چھائے ہو
آج یاد بہت _______ تم آئے ہو 🖤🖤❤
⛈⛈ Happy Rainy Day💦💦
⛈☔,🥀💦🌧
#,,___آج بارش ہوئی🥀🌧ہم نے تھاما قلم____,,##,,__ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
سلگا سلگا سا من🥀🍂#,,__لکھنا چاہا مگر
لفظ مانے نہیں😔#,,__اے ہمارے ہمنشیں
سوچ کی سرزمیں🍂🍁#,,__تیری یادوں کی ایسی چلی پھر ہوا🥀🍂#,,__لفظ ملنے لگے
🖊ہاتھ ہلنے لگے#,,__یاد میں پھر تیری
دل کی سوکھی زمیں🍂🥀#,,__کچھ ایسے تر ہوگئی ہم پھسلنے لگے😞#,,__یاد کر پھر تجھے من مچلنے لگا💔#,,__دید کو تیری لے
آنکھ روتی رہی😥
#,,__دیر تک پھر جان جاں بارش ہوتی رہی
بارش ہوتی رہی 🌾💔🌾⛈⛈🌩🌩🌨🌧🌧꧁
#.....😉.... happy rainy day......💕____....✨👑._____💕
.... lòvély 🥰...
تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،💯🔥
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀
✍︎❥" انسان پرفیکٹ ہو بھی
نہیں سکتا کیونکہ____🥀
ایک
ہی زندگی ملتی ھے اور
اس میں اسے کئ کردار
نبھانا پڑتے ہیں____🥀
اور ہر
کردار کو اچھے سے نبھانے
کی کوشش کرتے کرتے اسکا
رول ہی ختم ھو جاتا ھے____🙂🥀
ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز ، سوال دل دکھانے والے تبصرے ہیں - اگر صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کے دلوں کی تکلیفیں کم ہو جائیں بہت سے دلوں کو سکون ہو جائے گا •🍂
*کبھی سوچا ہے؟؟ کون ہوتے ہیں اللہ کے پسندیدہ؟؟ وہ جن کے دل بڑے نرم ہوتے ہے،جو دوسروں کے راستوں کے کانٹے اُٹھا کر اُنہیں سیدھا راستہ دیکھاتے ہیں۔اپنے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے لیے ہدایت کی دعا کرتے ہیں،اپنے اندر لوگوں کی تلخیوں کو برداشت کرنے کی گنجائش رکھتے ہیں۔*
*ایک نشانی بتاٶں ایسے لوگوں کی ان کے دل اللہ کی مخلوق کی محبت سے مالامال ہوتے ہیں۔ایسی معصومیت کے مالک جو دوسروں کے ساتھ بھلاٸ کر کے اسے صرف اور صرف اپنے رب کی عنایت سمجھتے ہیں۔*
🌺 *ایمان کی مٹھاس!*
🔹 *حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’جس شخص میں یہ تین چیزیں پائی جائیں ، وہ ایمان کی مٹھاس محسوس کرتا ہے : جو شخص کسی آدمی سے محبت کرتا ہے کسی مفاد کے لیے نہیں بلکہ صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ۔ جسے اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول ہر چیز سے زیادہ پیارے ہوں۔جس شخص کو آگ میں کود جانا کفر کی طرف لوٹ جانے سے زیادہ پسند ہو جب کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو کفر سے نکال لیا ہے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن نسائی-4991»
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
ڈرتا ہوں "موت" سے مگر مرنا ضرور ہے ۔۔۔۔
لرزتا ہوں "کفن" سے مگر پہننا ضرور ہے ۔۔۔۔
ہو جاتا ہوں غمگین "جنازے" کو دیکھ کر۔۔۔
مگر میرا بھی "جنازہ" اٹھنا ضرور ہے ۔۔۔۔۔۔۔
ہوتی ہے بڑی کپکپی"قبروں" کو دیکھ کر۔۔۔
مدتوں اندھیری "قبر" میں رہنا ضرور ہے ۔۔۔
"دنیا" تو میرے دل کو لبھاتی ہے صبح وشام
پر سچ تو یہ ہے اسے"چھوڑ" کے جانا ضرور ہے .........
ایک دن ايسا آئے گا کہ سب قبرستان سے واپس آجائیگیں اور ہم نہیں آئیگیں!
اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے
محفوظ رکھے
آمین یارب العالمین ❤️🤲🤲
کامیــــــــابی کــــــــا ســــــــفر نــــــــماز اور تــــــــلاوت قرآن کــــــــے بــــــــناء ادھــــــــور ہــــــــے.🌏🦋🌼❤️
♥️🔐🌎〽️"_____//"
✨کبھی کبھار خاموش رہ کر
لوگوں کے رویوں کو محسوس کریں یقین جانیے♥️
آپ بہت سارے غلط فیصلوں سے بچ جائیں گے🥀
*" اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے! ۔ "__•°•
میں نے ایسے قیمتی انسان دیکھے ہیں🥺
جن کے بدن پر قیمتی لباس نہیں 💯
ایسے قیمتی لباس بھی دیکھے ہیں 🥺
جن کے اندر انسان نہیں تھے ۔۔۔‼️
*اے بنت حوا !!* *خود کو اس کتاب کی طرح مت بناو* *جسے ہر کوئی وقت گزاری کے لیے* *پڑھتا ہے ۔۔۔* *اور وہ ہر کسی کے پاس باآسانی میسر* *ہو جائے۔۔۔۔۔* *بلکہ خود کو اس کتاب کی طرح بناو* *جو لحاف میں لپٹی ہوتی ہے* *جسے ہاتھ لگانے کے لیے باوضو* *ہونا پڑتا ہے!!!۔❣️🌙*
آئیے آج ہم سب اپنی اصلاح کرنے کا عہد کریں 🥀 `
Without any investment koi online job kryga?
اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں....
کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں....
کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں...
یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں💜💫
_*کامیابی کے لیے 15 اصول*_
____________________
_*1-وقت ضائع نہ کریں۔*_
_*2-تسلسل برقرار رکھیں*_
_*3-پریکٹس ہمیں کامل بناتی ہے۔*_
_*4-خود اعتمادی پیدا کریں۔*_
_*5-آگے بڑھتے رہیں*_
_*6-کبھی سیکھنا بند نہ کریں۔*_
_*7-جلدی تبدیلی کے لیے اپنائیں*_
_*8-ہر حال میں خوش رہیں*_
_*9-مزید لوگوں سے بات کریں۔*_
_*10-ایمانداری کامیابی کی کنجی ہے۔*_
_*11-رویہ سب کچھ نہیں ۔*_
_*12-اپنی طاقتوں پر توجہ دیں۔*_
_*13-صبر اور استقامت*_
_*14-خود پر یقین رکھیں*_
_*15-کبھی ہار نہ مانیں۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain