خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟ بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔💔😒
Charlie_007
ہم تو آئے تھے تیرے شہر میں دل کے زخموں کی داوا لینے ہم کو کیا خبر کہ یہاں دل بھی نکال لیتے ہیں

میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر
جدا رہوں گا تو کیا کروں گا؟
یہ ٹھیک کہتے ہو کہ بے وفا ہو
وفا کروں گا ، تو کیا کروں گا؟
بس ایک تو ہی تو رہ گیا ہے
جہاں سارا تو کھو چکا ہوں
تجھے بھی اپنی آنا میں آ کر
خفا کروں گا ، تو کیا کروں گا؟
ہزار سجدے تو کر چکا ہوں
قضا تمہاری محبتوں میں
میں اب دیکھاہے کا کوئی سجدہ
ادا کروں گا، تو کیا کروں گا؟
بغیر پانی بھی کوئی مچھلی
بھلا کبھی رہ سکی ہے زندہ؟
میں تجھ کو کھو کر ، کسی کا ہو کر
بتا کروں گا، تو کیا کروں گا؟😔
جسموں کا نہیں روح کا تجھ سے ہے میرا ناطہ
ظالم جہان کاش حقیقت کو سمجھ پاتا😢

چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے
میں اسی وقت مر جاؤں تو مر جاؤں گے کیا؟
جون ایلیاء
ملاقاتیں ادھوری رہ گئیں🥀
کہی باتیں ضروری رہ گئی🥀
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے
آپ کے ساتھ ہی گزاری ہیں
😊🥰🥰😊
تیرے معاملے میں ہم بڑے کمزور بندے ہیں صنم🥰😊
جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں!😔

AJ catagory q ni dai rhaaaaa koiiii 😔😔





آپ کو CoronaVac-SinoVac کی پہلی خوراک 01/11/2021 کولگائ گئ تھی۔ CoronaVac-SinoVac کی دوسری خوراک کی تاریخ کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔
First dose done👍👍☺️☺️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain