خوفناک لمحات وہ ہوتے ہیں جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے 😢👈💔
میں بدگماں تو اکثر ہوا ہوں تجھ سے مگر
کوئی گماں ۔۔۔۔ بہت دیر تک نہیں رہتا🥀🥀
ہاں کچھ خواب تھے
سپرد خاک کر دیئے
💔👈😢☺️
میں تجھے بھولنے پہ راضی ہوں آج تو اس قدر اداسی ہے😢💔
نہ منزل ہے نہ منزل کا نشان ہے
کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے😢💔
جب کوئی منتظر نہ ہو
تو رابطے اچھے نہیں لگتے
کردار کو بنائیے معیار زندگی
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجیئے🥀🥀
🔥🔥
مجھ کو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید💔
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھ کو برباد کیا😢