💔یہ دل توڑتا کون ہے ؟یہاں تو سب ٹوٹے پڑے ہیں💔 💔کمروں میں اکیلے کسی نہ کسی سے روٹھے پڑے ہیں💔 💔چاروں طرف دیکھو تو ہر قدم پر عاشق بڑے ہیں 💔 💔کچھ چھوڑ چکے ہیں امید تو کچھ ضد پہ اڑے ہیں 💔 💔کبھی اس زمانے سے تو کبھی خود سے ہی لڑے ہیں 💔 💔کچھ ٹوٹ کے بکھر گئے تو کچھ جھوٹی ہنسی کا لباس پہن کے آگے بڑھے ہیں 💔 💔کئی نکل گئے نئی محبت کی تلاش میں تو کئی پرانی میں ہی الجھے پڑے ہیں💔 💔لیکن اگر گرے ہیں سب زخمی یہاں.... تو پھر یہ زخم دینے والے کہاں کھڑے ہیں 💔 💔یہ دل توڑتا کون ہے یہاں تو سب ٹوٹے ہیں