میری سوچوں کا محور ہو میرا🥰 زورِ بیاں ہو تم________! میں ہوں فقط لفظ محبت اور ❤️ میری زباں ہو تم_______!!❤😍😍



وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔ صاحب۔ ۔🔥✌🏻 یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️🥀
مری چیخیں فصیلوں سے کبھی باہر نہیں جاتی...!! 🖤🙂 شکستہ ہو کے گرنے پر صدا دیتی ہیں دیواریں...!!









- انسان میرا درد سمجھ سکتے ہی نہیں میں اپنے سارے زخم میں سارے زخم خدا کو دکھاؤں گا۔ 💔🥀
" اُس کی تصویر و تصور بھی مُجھے کافی ہے ، وہ مُیسر نہ سہی ، کام تو چل جاتا ہے! ۔ " 💔
Miss you😭
میں چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آؤنگا اس قدر نہ ستاؤ بہت اداس ہوں آج کل🖤


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain