Jany kb hunto py
rakh di dill ny dill ki btay
😍
Smaja
nahi ya dill
❤️
Hm to rahy is ko smjaty
Mai ny dakha tujy bhula k
😛
Hr ek tarqeeb laga k 😉
Hr nusky ko
azma k😜
Par dill sy kbi na uthry
😘
HaNgOveR TeRi YaDu0 kA
HaNgOveR😻
KhusHi NaHi GaMh
cHahTy HeN KhUShi uN kO MiLy JiN Ko HaM cHaHtY hEn
میں جس کے بال بھی نہ
بکھرنے دوں
اُس نے میری حالت بگاڑ رکھی
کتاب عشق کھولی تو ڈر سے بند کردی
کہیں یادیں تمھاری پھر سے رلا نہ دیں
نفی تم ہو نہیں سکتے،
جمع سے تم کو نفرت ہے۔۔۔ ____ تمہیں تقسیم کرتی ہوں تو #ضرب دل پہ لگتی ہے
وفادار کوئی کوئی !!❤
اداکار ہر کوئی !!💔
Hm nahi manthy
kagahz py likha 📖✍️
sajrha.e.naisb 📚
Bat krny sy naslo
ka pata chalta hai
کوشش بھی نہ کرنا مجھے سمیٹنے کی
😢
بے حساب ٹوٹی ہوں،جی بھر کے بکھر جانے دو 💔
مر گۓ ہم کسی کی آنکھوں پر
ورنہ ہم خود آنکھوں سے قتل کرتے تھے
" بہت ملے گے ہمارے بعد " 😊👉
" تمہیں چاہنے والے " 👉
" مگر اس پاگل کی ، پاگل سی ،محبت " 👉
" تمہیں پاگل کر دے گی "
اے دل اب بس بھی کر اسکی
یاد کوئی نیکی تو نہیں
مجھ پر ستم کرنا ترس نہ کھانا.
مجھ پہ سزا جائز ہے!
میں نے محبت کی ہے..
Tmhri awaz rizk thi jin k
Mar gy wo faquo sy
✍باخُدا "وہ" عزرائیل نہیں__
پھر بھی لگتا ہے جان لے لے گا_😢
روتی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوئی درد دیتا ہے۔۔۔
- "😍🌸🍃💯🔥
💕"{مجھے منفرد سا بنا ڈالا}"___••🎵💎
💕"{تیری مختصر سی محبت
💔
کتنی معصوم خواہش ہے اس دیوانی لڑکی کی
چاہتی ہے محبت بھی کرے اور خوش بھی رہے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain