Damadam.pk
Cute@girl's posts | Damadam

Cute@girl's posts:

Cute@girl
 

دل میں خلوص، لبوں پر مٹھاس رھنے دو
نہ خود اداس رہو نہ کسی کو اداس رھنے دو
_💞"»,,,________"🌺

Cute@girl
 

اب ہجر کو سنائیں گے رنگین تیرے خواب..!!
ھم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں..!!
*مُرشِدّ❤️*

Cute@girl
 

زمانہ بدل گیا "اجالا"😶
سانپ🐍 اب "آستین"میں نہیں،
فرینڈ لسٹ میں ملتے ہیں۔!!😏

Cute@girl
 

اسے کہنا کہ اپنی قسمت پے ناز کرنا اچھا نہیں ہوتا
ہم نے بارش میں بھی جلتے ہوئے گھر دیکھیں ہیں

Cute@girl
 

💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔

Cute@girl
 

موسمِ گُل ہو... کہ پت جَھڑ ہو...!
بَلا سے اپنی...!
ہم کہ شامِل ہیں...
نہ کِھلنے میں... نہ مُرجھانے میں...!!
_💞"»𝓜𝓲𝓻𝔀𝓪𝓲𝓼",,,________"🌺

Cute@girl
 

[ تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں
پہلے تو یہاں اپنا بناتے ہیں 💔
🥀🖤

Cute@girl
 

ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤

Cute@girl
 

رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا 🌙
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا😴

Cute@girl
 

خوبصورتی قیامت تو ہو سکتی ہے 🥀
پر......... ✨🙂
تاقیامت نہیں ہو سکتی.🖤🔥

Cute@girl
 

چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا ہے💯👇😕
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا🔥

Cute@girl
 

موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎

Cute@girl
 

ہائے افسوس ابنِ آدم🥀🖤
یہ نئے زمانے کی محبتیں ہیں ملاقات کے
بعد غسل لازم ہے۔۔۔۔💔🔥

Cute@girl
 

"حرام موت ہے لیکن میں خودکشی کے بعد
خدا سے بول دوں گی تھک گی تھی میں"---🙂🥀💔

Cute@girl
 

جن کے ملنے کا آسرا ہی نہیں
عید ان کا خیال لاتی ہے