Damadam.pk
Cute@girl786's posts | Damadam

Cute@girl786's posts:

Cute@girl786
 

میرا موڈ چائنہ کا ہو گیا ہے ۔
ٹھیک ٹھیک چلتے چلتے اچانک خراب ہو جاتا ہے 😔🤧😩😩🥴🥴🙄

Cute@girl786
 

ایک ہزار لوگ بھی اس ایک شخص کے برابر نہیں ہو سکتے، جو خلوص دل سے ہر وقت آپ کے لٸے میسر رہتا ہو

Cute@girl786
 

~ 𝗔 𝗳𝗮𝗸𝗲 𝘀𝗺𝗶𝗹𝗲 𝗰𝗮𝗻 𝗵𝗶𝗱𝗲 𝗮 𝗯𝗶𝗹𝗹𝗶𝗼𝗻 𝘁𝗲𝗮𝗿𝘀 - 🌸♥️💌🥺

Cute@girl786
 

غیروں سے پوچھتی رہی طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی۔۔۔

Cute@girl786
 

_جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی۔۔۔ خواہ وہ محبت ہو ، عداوت ہو، لہجہ، لمحہ یا پھر کوئی انسان۔۔۔

Cute@girl786
 

محبت دنیا میں سب سے بے اختیار جذبہ ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی خرابی ہے۔

Cute@girl786
 

اور پھر دورِ حاضر میں احتیاط بہتر ہے ، اعتبار کرنے سے! ۔ "

Cute@girl786
 

ندامت و توبہ کے چند اشک گناہ کی سیاہ کتابوں پہ بہت بھاری ہوتے ہیں۔

Cute@girl786
 

ہم لوگوں کو
imprortance
اس لیے دیتے ہیں کہ ہمیں لگتا ان لوگوں کو گلے لگا کہ ان سے پیار کرتے ہیں ہم ان کی Care
کرتے ہیں ان کے لیے ہمیشہ
available
رہتے ہیں لیکن ہوتا اس کا الٹ ہی ہے انہیں لگتا ہے ہم فری ہیں اور کوئی کام نہیں

Cute@girl786
 

دکھاوے کی محبت
مطلب کی دوستیاں
اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے

Cute@girl786
 

ہنس رہی ہوں تو ہنسنے دو نا۔۔۔
رو پڑوں گی جو وجہ پوچھی تو

Attitude Quotes image
C  : چائے کس کس کو پسند ہے - 
Cute@girl786
 

کسی انسان کا سب سے مفید اثاثہ علم سے بھرا ہوا سر نہیں ہے،
بلکہ محبت سے بھرا ہوا دل،احساس کرنے والے جذبات،
سننے کے لئے کھلے کان اور مدد کرنے کےلئے تیار ہاتھ ہیں

Cute@girl786
 

بعض مرتبہ اپنے سگے خون کے رشتے ہماری مشکلات میں ہمیں باتیں سناتے ہیں اور اجنبی مشکل میں دلاسہ دیے دیتا ہے مشکل وقت میں کنارہ کرنے والا اپنا ہی کیو نا ہو دل سے دور ہو جاتا ہے

Cute@girl786
 

محبت کے دعویدار حقیقت کھلنے پر محض ایک اداکار ثابت ہوتے ہیں

Cute@girl786
 

خوبصورتی ایک خوبصورت چہرہ رکھنے کے بارے میں نہیں ہے. یہ ایک خوبصورت دماغ، ایک خوبصورت دل اور خوبصورت اخلاق کے بارے میں ہے

Cute@girl786
 

دو نعمتیں بہت بڑی ہیں،
ایک اخلاص اور دوسرا اخلاق،
اخلاص کا تعلق خالق یعنی اللہ کے ساتھ ہے اور اخلاق کا تعلق اللہ رب العزت کی مخلوق کے ساتھ ہے،
اللہ تعالی کو عبادت سے رسول اللہ کو اطاعت سے اور مخلوق خدا کو خدمت سے راضی کرنا چاہئیے،
پوشیدہ عمل کااجر اعلانیہ عمل کی نسبت زیادہ ہے...!!

Cute@girl786
 

نماز کو بوجھ کی طرح نہ پڑھو
یہ وہ تحفہ ہے جو اللہ نے ہمیں ہر بوجھ سے
سکون پانے کے لیے دیا ہے

Cute@girl786
 

چائے اور اخلاق جب بھی گر تے ہیں
داغ ضرور لگتا ہے

Cute@girl786
 

زبانوں کے پیچھے مت چلو , کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا۔ جس میں وہ خود غدار ہو