Damadam.pk
CuteFoji's posts | Damadam

CuteFoji's posts:

کاش تو پوچھے عید پہ کیا تحفہ چاہیئے 
میں پکڑوں تیرا ہاتھ اور کہوں جا اپنا کام کر
C  : کاش تو پوچھے عید پہ کیا تحفہ چاہیئے میں پکڑوں تیرا ہاتھ اور کہوں جا اپنا - 
گُفتگُو نہ ہونے سے
کیا یقین ہے تُم کو🌸
آرزُو نہیں ہو گی
جُستَجُو نہیں ہو گی🩷
C  : گُفتگُو نہ ہونے سے کیا یقین ہے تُم کو🌸 آرزُو نہیں ہو گی جُستَجُو نہیں ہو - 
عورت کی خوبصورتی کا بلند ترین درجہ یہ کے
اسے دیکھتے ہی آپ بھول جائیں 
کے آپ کے بیوی بچے بھی ہیں
C  : عورت کی خوبصورتی کا بلند ترین درجہ یہ کے اسے دیکھتے ہی آپ بھول جائیں کے - 
CuteFoji
 

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا..

CuteFoji
 

عکسِ خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی..

CuteFoji
 

وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں..

CuteFoji
 

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے..

CuteFoji
 

ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا..

CuteFoji
 

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری..

CuteFoji
 

تــ٘ـم ســ٘ـے کـتنی محبــ٘ـت ہے معــ٘ـلوم نہــ٘ـیں لــ٘ـوگ تــ٘ـو آج بھــ٘ـی تمہــ٘ـاری قســ٘ـم دے کر مــ٘ـنا لیــ٘ـتے ہیــ٘ـں 💜🌎🔐🌸💔* ♥︎

CuteFoji
 

> *_بے فکر ہو جائیں جب آپ مخلص ہوں، اور آپ کی نیت ٹھیک ہو تب آپ لوگوں کو نہیں کھوتے بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں۔❤🩹🙂_*

CuteFoji
 

محبتیں" خیرات" یا" احسان" نہیں" ہوتی"♡"♥️🦋🥀✨🍂
یہ "__ تو "___ اعزاز "__ ہوتی "__ ہیں"♡"♥️🦋🥀✨🍂
آپ محبت کرنے" والے کا ایک قیمتی لمحہ"♡"♥️🦋🥀✨🍂
جو " اس" نے" پورے" خلوص " کے" ساتھ"♡"♥️🦋🥀✨🍂
آپ پر" وار" دیا تھا آپ ادا نہیں کر سکتے."♡"♥️🦋🥀✨🍂
یوں تو اندازہ نہیں عشق کی حد کا، لیکن..
ہم نے جتنا بھی اُسے چاہا ہے، کم چاہا ہے...!!!🌹°¸..•*¨`*•.🍃
🥰

سب کی اپنی منزلیں تھیں سب کے اپنے راستے 
ایک آوارہ پھرے ہم در بدر سب سے الگ !
C  : سب کی اپنی منزلیں تھیں سب کے اپنے راستے ایک آوارہ پھرے ہم در بدر سب سے الگ - 
جو منزلوں پہ ملے تو انہی کے ہوگئے 
جو سفر میں تمہارے ساتھ تھکتے رہے ان کا کیا
C  : جو منزلوں پہ ملے تو انہی کے ہوگئے جو سفر میں تمہارے ساتھ تھکتے رہے ان کا - 
عمر رشتوں کے تقاضے ہی نبھاتے گزری
زندگی نے مجھے اپنا کبھی ہونے نہ دیا
C  : عمر رشتوں کے تقاضے ہی نبھاتے گزری زندگی نے مجھے اپنا کبھی ہونے نہ دیا - 
CuteFoji
 

دِلکَش ہے چاند مگر تُم سا حُسن کہاں جاناں🌗🖤
𝙇𝘼-𝙃𝘼𝙎𝙄𝙇 ...🙃

CuteFoji
 

"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا
نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا..❤️
🦋❤️🥀 __ 🥀❤️🦋

CuteFoji
 

" موبائل میں پڑے پُرانے میسجز بھی کِسی عذاب سے کم نہیں ہوتے ، بندے کا جب دِل کرے یادوں کی دوزخ کا دروازہ کھول کر تڑپنے لگتا ہے...🥀🧡
𝙇𝘼-𝙃𝘼𝙎𝙄𝙇 ...🙃

CuteFoji
 

نہیں ِملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو🪦✨
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں…🥀💔

CuteFoji
 

اور پِھر میں نے خُود کو بہت سے دِلاسے دے کر بہلا لِیا کہ
جہاں اِتنے لوگوں کے چھوڑ جانے پر میں زِندہ ہُوں، وہاں ایک تُم بھی سہی...، 🥀💔