Damadam.pk
Cute_Angel-11's posts | Damadam

★ Cute_Angel-11's posts:

Cute_Angel-11
 ★ 
Expiring post

اتنا تـــو حوصلہ میرے جذبوں کو دےاے خُدا
میــں تلخیِ حـــــــیات کا شــکوه نہ کر سکوں
شـبنم کی طرح گر کے بھی خـــاموش ہی رہوں
اور خُوشـبو کی طرح درد کا چرچا نہ کر سکوں

Cute_Angel-11
 ★ 
Expiring post

There is no god but Allah and Muhammad ﷺ is the Messenger of Allah.m5

if you can't find what's good in me.
then try to  find what's  worng with you..✨
C  ★ 
⏰
Expiring post
 : if you can't find what's good in me. then try to find what's worng with - 
Cute_Angel-11
 ★ 
Expiring post

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی ، کتنے قابل ، کتنے اہم ہیں ۔ اگر آپ نا قدروں کے ساتھ ہیں تو آپ بے کار ہیں ۔🥀

Cute_Angel-11
 ★ 
Expiring post

When you do things sincerely from your heart, you never truly lose.✨👍

Cute_Angel-11
 ★ 
Expiring post

کہیں بھی آپ کا نعم البدل نہیں ہوگا،
یہ مسئلہ تو کہیں سے بھی حل نہیں ہوگا،
میں بے صدائی سے رونے پہ کام کر رھی ہوں،
تمہاری نیند میں کوئی خلل نہیں ہوگا،
جہاں سے روٹھ کے کونے میں بیٹھ بھی جاؤں،
تیرے لیئے میرے ماتھے پہ بل نہیں ہوگا،
میں اس لیئے ہی تجھے ہاتھ بھر کے چھو رھی ہوں،
جو دستیاب ھے اس وقت کل نہیں ہوگا،
تمہاری عمر درازی سے مجھکو کیا حاصل،
مرے لیئے ہی اگر ایک پل نہیں ہوگا،
میں شعر گو ہوں سو میرا یقین مت کرنا،
کوئی بھی فیصلہ میرا اٹل نہیں ہو گا✨

Cute_Angel-11
 ★ 
Expiring post

کچھ لوگوں کو ھم صرف یاد نہیں کرتے
بلکہ ان کے بغیر ھم ادھورے ہوتے ھیں۔🥀