Ye intezar karna bhi kitna mushkil hota Hai na
Na Nend Ati hain Na Time Ghuzarta Hai
Good Morning
میں تصور ہی کیوں کروں کہ تمہارے بغیر رہوں،😐
تمہارے ساتھ رہنا ہے، ______ تمہارے بغیر نہیں😍🙈
میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم!☺️
پھر سے تیری یادیں میری چوکھٹ پہ کھڑی ہیں۔۔
وہی سردی وہی بارش وہی دلکش جنوری ہے.___☔☔
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کےلیے
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
ترس آتا ھے مجھےاپنی معصوم سی پلکوں پر.
اے دوست
جب وہ بھیگ کے کہتی ھیں کہ سو جاؤ تمہیں کسی نے یاد نہیں کرنا.
پھر سے تیری یادیں میری چوکھٹ پہ کھڑی ہیں۔۔
وہی سردی وہی بارش وہی دلکش جنوری ہے.___☔☔
Damadam py pir sy changing.
"😘..تم چلو تو سہی دو چار قدم میرے ساتھ..😘"
"😍..مختصر سفر میں تمہارا جینا حرام نہ کردوں تو کہنا..😍"
خود کو اتنا بھی مت بچایا کر
بارشیں ہو تو بھیگ جایا کر
کام لے کچھ حسین ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایا کر
🔥❣️
Dilruba
ﻧﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﻓﻀﺎﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ♥
¤ﺭﮐﻬﻨﺎ
ﻧﮧ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺻﺪﺍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ♥
¤♥ ﺭﮐﻬﻨﺎ
ﯾﮩﯽ ﺗﺤﻔﮧ ﺑﮩﺖ ﮨﻮﮔﺎ ﺁﭘﮑﺎ ﻣﯿﺮﮮ ♥
♥ﻟﯿﮯ
ﮨﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻋﺎﻭﮞ ♥
♥♥!!!ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ
Dilruba
اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے
Dilrub
ایک وکیل رو رہا تھا
اور کہنے لگا اس سال سردی کی شدت کی وجہ سے میرے پاس طلاق کا ایک کیس بھی نہیں آیا
😂😂
Dilruba
میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری
عمر بھر تجھ کو میری کال نہیں آئے گی
کیونکہ میرے پاس بیلینس نہیں ہوتا 😂😂
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆
Dilruba.
*میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے* 💖
💖 *جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے*💖
💕💕
*میری محبّت ستاروں جسی ہے*💖
💖 *کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے*💦💕👑
Dilruba
کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے
بندہ پڑوسیوں کی مرغی اٹھا لے 😍😍😍
بریانی تو بن جاۓ گی 😂😂
Dilruba
اتنی سردی ہے کہ سورج کو بھی اس کی امی نے پانچ دن سے باہر نکلنے نہی دیا😏
Dilruba
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain