Damadam.pk
Cute_Fatima's posts | Damadam

Cute_Fatima's posts:

Cute_Fatima
 

خاص ہوا کرتے تھے جو،خاک ہوئے پھرتے ہیں اب

Cute_Fatima
 

زندگی رنگین لفافے میں لپٹا اک بے رنگ خط ہے

Cute_Fatima
 

ہوائیں معزرت بھی کرلیں تو ٹہنی ٹوٹی ہی رہے گی

Cute_Fatima
 

ہائے۔۔۔۔ یہ کافر طبیعت کے مومن لوگ

Cute_Fatima
 

کچھ صلے اس جہاں کے نہیں ہوتے