Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

میرا بس چلے تو میں تجھے محبت میں اس قدر مصروف کر دوں
کہ تجھے سانس تک نہ آئے میرے بغیرZN❤

Cute_Mahi11
 

Happy rainy night 💦🌧️🌧️🌧️🌧️

Cute_Mahi11
 

ذیاده بیوقوف کون ہوتے ہیں🤔
1:لڑکے🙄
2:بواۂز😊
3:منڈے😎
😂

Cute_Mahi11
 

زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے.
مسکرائے کہ یہ زندگی صرف اس رب کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا.
شکر ادا کریں کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں بلکہ اس کائنات کا رب ہے..... بےشک 🍁
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان العظیم❤️

Cute_Mahi11
 

زِنــــــــــــــــــــــــدگی!
آسـان نـہیں ہـوتـی،
اِسـے آسـان بـنایـا جـاتـا ہـے،
کُـچھ "صَـــــــــبر" کـر کـے،
کُـچھ "بــــرداشـت" کـر کـے،
اور!
بہـت کُـچھ "نظـــــــــــــــر انـداز" کـر کـے••••••••🌹

Cute_Mahi11
 

جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں ، صدقے میرے مالک ❤️

Cute_Mahi11
 

شکوے شکایت کی لت لگ جاۓ تو ناشکری زبان کی لذت بن جاتی ہے اور انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے ، اللہ پاک ہم سب کو اپنے شکر گزار بندوں میں شامل رکھیں..
آمین

Cute_Mahi11
 

ہم تری یاد دہانی میں رہیں گے ایسے۔۔۔۔
جیسے کاغذ کوئی کونے سے ,مُڑا رہ جائے

Cute_Mahi11
 

آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳

Cute_Mahi11
 

ساتھ دینے کو تھے تیار، بہت سے لیکن
میں نے ہر حال میں، تم سے ہی نبھانی چاہی

Cute_Mahi11
 

Mard woh hai jo apni behan k Naseeb sy dar kar kisi ki behan k saath na khaily.❤

Cute_Mahi11
 

کیا موت پڑھی ہے پوسٹ پر نہیں آتے ہو بندے کھاتی ہوں کیا جو اتنا ڈرتے ہو 🙂

Cute_Mahi11
 

مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا
مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی

Cute_Mahi11
 

ہیں نہ مجھ میں غلط فہمیاں!
تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا 💔

Cute_Mahi11
 

اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا ہم نے
عشق ترے بغیر بھی صرف تجھ سے ہی کیا ہم نے

Cute_Mahi11
 

سوچا آج کچھ تیرے سوا اور سوچوں
پر ابھی تک اسی سوچ میں ہوں کہ اور کیا سوچوں

Cute_Mahi11
 

جب دعا کرو اپنی دعا میں دوسروں کو بھی یاد کیا کرو
ہو سکتا ہے کسی کے نصیب کی خوشیاں آپ کی دعا کے ایک حرف کی منتظر ہو

Cute_Mahi11
 

تم جان ہی نا پاۓ
میری سانسیں تیرے
ساتھ کی محتاج ہیں
جہاں تیرا ساتھ چھوٹا
میرا سانس سے رشتہ ٹوٹا

Cute_Mahi11
 

کاش روح کی جگہ تم ہوتے میرے جسم میں
جب تم چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے

Cute_Mahi11
 

کاش میں تیرے نام کا ایک نقطہ ہوتی
تم تم نہ رہتے اگر میں نہ ہوتی